Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1556

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَلَّالُ بِالْكَرَجِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: "من نسي صلاة أو نام عنها فليصليها إذا ذكرها" 1.

حضرت انس بن مالک ؓ ،نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :جو شخص نماز بھول جائے یا اس کے وقت سو یا رہ جائے ، تو جب وہ اسے یاد آئے ، تو اسے ادا کر لے۔

"من نسي صلاة أو نام عنها فليصليها إذا ذكرها" ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَلَّالُ بِالْكَرَجِ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1556

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1557

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ قَالَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَیدِ بْنِ اَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ یَسَارٍ ، وعن بسر بن سعید وعن الْاَعْرَجِ یُحَدِّثُوْنَہٗ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ اَدْرَکَ رَکْعَۃَ مِنَ الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ فَقَدْ اَدْرَکَ الصَّلَاۃَ وَمَن اَدْرَکَ رَکْعَۃَ مِنَ الْعِصِْ قَبْلَ غُرُوْبِ الشَّمْسِ فَقَدْ اَدْرَکَ الصَّلَاۃَ۔

حضرت ابو ہریرہ ؓ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جو شخص سورج نکلنے سے پہلے صبح کی نماز کی ایک رکعت کو پالے اس نے نماز کو پالیا اور جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے کی ایک رکعت کو پالے اس نے نماز کو پا لیا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ یَسَارٍ وعن بسر بن سعید وعن الْاَعْرَجِ یُحَدِّثُوْنَہٗ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1557

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1558

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ السَّعْدِيُّ قَالَ: حدثنا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ اَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُوْنُسَ عَنِ الْاَعْمَشِ عَنْ اِبْرَاھِیْمِ عَنِ الْاَسْوَادِ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِنَّھَا سَتَکُوْنُ اُمَرَاءُ یُسِیئُونَ بِالصَّلَاۃَ یَکْتُقُوْنَھَا اِلٰی شَرَقِ الْمَوْتٰی فَمَنْ اَدْرَکَ ذٰلِکَ مِنْکُمْ فَلْیُصَلِّ الصَّلَاۃَ لِوَقُتِھَا وَلْیَجْعَلْ صلاتہ معھم سبحۃ۔

حضرت عبداللہ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : عنقریب ایسے حکمران آئیں گے جو نماز کو خراب کریں گے وہ اس کو اتنا تنگ کریں گے جتنی مردے کی چمک ہوتی ہے ، تو تم میں سے جو شخص ان کو پائے وہ نماز کو اس کے مخصوص وقت میں ادا کر لے اور ان (حکمرانوں) کے ساتھ اپنی نماز کو نفل بنا لے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الْاَسْوَادُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ السَّعْدِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1558

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1559

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَاءَ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَاءَ"، وَكَانَ بن بريدة يصلي قبل المغرب ركعتين1.

حضرت عبداللہ بن مغفل ؓ ،نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :دو اذانوں (یعنی اذان اور اقامت ) کے درمیان نماز ادا کی جاتی ہے،(یہ حکم) اس شخص کے لئے ہے جو یہ چاہے ہر دو اذانوں (یعنی اذان اور اقامت) کے درمیان نماز ادا کی جاتی ہے (یہ حکم) اس کے لئے ہے (جو چاہے)۔ابن بریدہ نامی راوی مغرب سے پہلے بھی دو رکعات ادا کیا کرتے تھے۔

النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← کهمس بن الحسن ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1559

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1560

أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْفِرُوا بِالْفَجْرِ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ». [1: 45]

حضرت عبداللہ بن مغفل ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:دو اذانوں (یعنی اذان اور اقامت ) کے درمیان نماز ادا کی جائے گی (یہ حکم) اس کے لئے ہے (جو یہ نماز ادا کرنا) چاہے۔

رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1560

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1561

أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْفِرُوا بِالْفَجْرِ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ». [1: 45]

حضرت عبداللہ بن مغفل ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:دو اذانوں (یعنی اذان اور اقامت ) کے درمیان نماز ادا کی جائے گی (یہ حکم اس شخص کے لئے ہے ، جو یہ نماز ادا کرنا) چاہے۔

رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1561

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1562

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ الْأَجْدَعِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يُصَلَّى بَعْدَ العصر إلا أن تكون الشمس مرتفعة" 1.

حضرت علی بن ابو طالب ؓ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : عصر کے بعد کوئی نماز ادا نہیں کی جائے گی البتہ اگر سورج بلند ہو (تو حکم مختلف ہے)۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← وَهْبِ بْنِ الْأَجْدَعِ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1562

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1563

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ وَوَصِيفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ بِأَنْطَاكِيَةَ قَالَا حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جِدِّہِ قَیْسِ بْنِ قَھْدٍ ، اَنَّہٗ صَلّٰی مَعَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ وَلَمْ یَکُنْ رَکَعَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ فَلَمَّا سَلَّمَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَامَ یَرْکَعُ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ وَرَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْظُرُ اِلَیْہِ فَلَمْ فَلَمْ یُنْکِرْ ذٰلِکَ عَلَیْہِ۔

حضرت قیس بن قہد ؓ باین کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم ﷺ کی اقتدا میں صبح کی نماز ادا کی ۔ وہ فجر کی دو رکعات سنت نہیں ادا کر سکے تھے ب۔جب نبی اکرم ﷺ نے سلام پھیرا تو وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے فجر کی دو رکعات سنت ادا کی ۔ نبی اکرم ﷺ ان کی طرف دیکھتے رہے ، لیکن آپ نے ان پر انکار نہیں کیا۔

أَبِيهِ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ وَوَصِيفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ بِأَنْطَاكِيَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1563

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1564

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ اَبِیہِ قَالَ: صَلَّی النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلَاۃً فَلَمَّا قَضَی صَلَاتَہُ اِذَا ھو برجلین فی مؤخیر الناس رِحَالِنَا ثُمَ اَقْبَلْنَا فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا صَلَّیْتُمَا فِیْ رِحَالِکُمَا ثُمَّ اَدْرَکْتُمَا الصَّلَاۃَ فَصَلِّیَا فَاِنَّھَا لَکُھَا نافلۃ۔

حضرت یزید بن اسود ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے نماز ادا کی جب آپ نے نماز مکمل کی، لوگوں کے پیچھے دو آدمی موجود تھے(جنہوں نے نبی اکرم ﷺ کی اقتدا میں نماز ادا نہیں کی تھی ) نبی اکرم ﷺ کے حکم کے تحت ان دونوں کو لایا گیا ، تو ان کے جسم کانپ رہے تھے ۔نبی اکرم ﷺ نے ان دونوں سے دریافت کیا : کیا وجہ ہے ، تم دونوں نے ہمارے ساتھ نماز ادا نہیں کی، ان دونوں نے عرض کی : اے اللہ کے نبی ! ہم اپنے رہائشی جگہ پر نماز ادا کر لی تھی، پھر ہم یہاں آئے تھے ، نبی اکرم نے ارشاد فرمایا : جب تم اپنی رہائشی جگہ پر نماز ادا کر چکے ہو اور پھر (امام کے ساتھ)نماز کو پائو تو نماز ادا کر لو یہ تمہارے لئے نفل ہو جائے گی۔

أَبِيهِ ← جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1564

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1565

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ الْعَامِرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ شَهِدْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّتَهُ فَصَلَّيْتُ مَعَهُ صَلَاةَ الصُّبْحِ فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ مِنْ مِنًى فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ إِذَا رَجُلَانِ فِي آخِرِ النَّاسِ لَمْ يصليا فأتي بهما ترتعد فرائصهما فقال لهما: "ما منعكم أَنْ تُصَلِّيَا مَعَنْا"؟ قَالَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كُنَّا قَدْ صَلَّيْنَا فِي رِحَالِنَا قَالَ: "فَلَا تَفْعَلَا إِذَا صَلَّيْتُمَا فِي رِحَالِكُمَا ثُمَّ أَتَيْتُمَا مَسْجِدَ جَمَاعَةٍ فَصَلِّيَا مَعَهُمْ فَإِنَّهَا لَكُمَا نَافِلَةٌ" 1. قَالَ الشَّيْخُ قَوْلُهُ: "فَلَا تَفْعَلَا" لَفْظَةُ زَجْرٍ مرادها ابتداء أمر مستأنف

جابر بن یزید عامری اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں :میں نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ آپ کے حج (یعنی حجتہ الوداع) میں شریک ہوا ہوں ۔ میں نے آپ کی اقتدا میں صبح کی نماز منٰی میں موجود مسجد خیف میں ادا کی جب نبی اکرم ﷺ نے نماز مکمل کر لی تو لوگوں کے پیچھے دو آدمی موجود تھے جنہوں نے (باجماعت ) نماز ادا نہیں کی تھی ۔ ان دونوں کو نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں لایا گیا ، تو وہ دونوں کانپ رہے تھے،نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: کیا وجہ ہے، تم دونوں نے ہمارے ساتھ نماز ادا نہیں کی ۔ ان دونوں نے عرض کی :یا رسول اللہ ! ہم اپنی رہائشی جگہ پر نماز ادا کر چکے تھے۔نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم ایسا نہ کرو ، جب تم اپنی رہائشی جگہ پر نماز ادا کر چکے ہو اور پھر تم جماعت کے ساتھ نماز والی مسجد میں آئو تو ان لوگوں کے ساتھ بھی نماز ادا کر لو یہ تمہارے لئے نفل ہو جائے گی ۔شیخ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان (تم دونوں ایسا نہ کرو )یہ لفظ ممانعت کے ہیں لیکن اس مراد ابتدائی طور پر کوئی حکم دینا ہے۔

أَبِيهِ ← جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الأَسْوَدِ الْعَامِرِيِّ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← هُشَيْمٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1565

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1566

أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مالك عن نافع عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا یَتَحَرَّ اَحَدُکُمْ فَیُصَلِّی عِنْدَ طلوع الشمس ولا عند غروبھا۔

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : کوئی بھی شخص یہ کوشش نہ کرے کہ وہ سورج طلوع ہونے کے قریب یا سورج ہونے کے قریب نماز ادا کرے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1566

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1567

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: "إذا بَرَزَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَمْسِكُوا عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى يَسْتَوِيَ فَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَمْسِكُوا عَنِ الصلاة حتى يغيب" 1.

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جب سورج کا کنارہ ظاہر ہو جائے ، تو نماز سے رک جائو یہاں تک کہ وہ برابر ہو جائے (یعنی پورا باہر نکل آئے )اور جب سورج کا کنارہ غائب (ہونے کے قریب ) ہو،تو نماز ادا کرنے سے رک جائو ، یہاں تک کہ وہ (مکمل طور پر )غروب ہو جائے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يَحْيَى ← بُنْدَارٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1567

chevron_left Previous
1…78910
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters14. The door to sitting on the road16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr