صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْوَعِيدِ عَلَى تَرْكِ الصَّلَاةِ · حديث 1465
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بِدِمَشْقَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ حَدَّثَتْنِیْ کَرِیمَۃُ بِنْتُ الْحَسْحَاسِ الْمُزَنِیَّۃُ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ اَبَاھُرَیْرَۃَ وَھُوَ فِیْ بَیْتِ اُمِّ الدَّرْدَاءِ یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثٌ مِنَ الْکُفْرِ بِاللہِ شق الجیب والنیاحۃ والطعن فی النسب۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیدہ اُم درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں موجود تھے۔ انہوں نے یہ بات بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: "تین چیزیں اللہ تعالیٰ کا کفر کرنے کے مترادف ہیں (نوحہ کرتے ہوئے) گریبان کو پھاڑنا، نوحہ کرنا اور کسی کے نسب پر طعن کرنا"۔
اَبَاھُرَیْرَۃَ وَھُوَ فِیْ بَیْتِ اُمِّ الدَّرْدَاءِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ حَدَّثَتْنِیْ کَرِیمَۃُ بِنْتُ الْحَسْحَاسِ الْمُزَنِیَّۃُ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ، بِدِمَشْقَ،
Hadith 1465
