صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فصل في المحتضر قراءة سورة "يس" على من حضرته المنية · حديث 3027
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: مَاتَ رَجُلٌ فَمَرُّوا بِجَنَازَتِهِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا شَرًّا فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "وجبت" وَمَرُّوا بِأُخْرَى فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَجَبَتْ" فَسَأَلَهُ عُمَرُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: "أَنْتُمْ شُهُودُ اللَّهِ فِي الأرض" 1.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص کا انتقال ہو گیا لوگ اس کا جنازہ لے کر نبی اکرم ﷺ کے پاس سے گزرے لوگوں نے اس کی برائی بیان کی، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: واجب ہو گئی پھر لوگ ایک دوسرے جنازے کو لے کر گزرے لوگوں نے اس کی تعریف بیان کی، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: واجب ہو گئی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہہ نے آپ ﷺ سے اس بارے میں دریافت کیا: تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔
"أَنْتُمْ شُهُودُ اللَّهِ فِي الأرض" ← ذَلِكَ ← النَّبِيُّ "وَجَبَتْ" فَسَأَلَهُ عُمَرُ ← النبي "وجبت" وَمَرُّوا بِأُخْرَى فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا ← مَاتَ رَجُلٌ فَمَرُّوا بِجَنَازَتِهِ عَلَى النَّبِيِّ فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا شَرًّا ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended · Hadith 3027
