صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 3075
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا بن وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ سَمِعَهُ يَقُولُ: سَمِعْتَ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيَّ يَقُولُ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى جَنَازَةٍ فَحَفِظْتُ مِنْ دُعَائِهِ وَهُوَ يَقُولُ: "اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ مَنْزِلِهِ وَأَوْسَعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ بِدَارِهِ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجَةً خَيْرًا مِنْ زَوْجَتِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنَ النَّارِ وَمَنْ عَذَابِ الْقَبْرِ" حَتَّى تَمَنَّيْتُ أن أكون ذلك الميت1. قَالَ ابْنُ وَھْبٍ : وَحَدَّثَنِیْ مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ جُبِیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ ، عَنْ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَحْوَ ھٰذَا الْحَدِیثِ
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: نبی اکر مﷺ نے ایک نماز جنازہ ادا کی ، تو میں نے آپ ﷺ کی دعا کر یا دکر لی آپﷺ نے یہ پڑھا۔ "اے اللہ ! تو اس کی مغفرت کر دے، تو اس پر رحم کر، تو اس سے درگزر کر، تو اس کے ٹھکانے کو اچھا کر دے، تو اس کی قبر کو کشادہ کر دے، تو اسے پانی ، اولوں اوربرف کے ذریعے دھو دے، تو اسے گناہوں سے یوں صاف کر دے جس طرح سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا جاتا ہے، تو اس کے گھر کی جگہ اسے ایک ایسا گھر عطا کر دے جو اس کے گھر سے زیادہ بہتر ہو اور ایسے اہل خانہ عطا کر دے جو اس کے اہل خانہ سے زیادہ بہتر ہوں اور ایسی بیوی عطا کر دے جو اس کی بیوی سے زیادہ بہتر ہو اور اسے جنت میں داخل کر دے اوراسے جہنم سے محفوظ رکھنا اور قبر کے عذاب سے محفوظ رکھنا۔" (راوی بیان کرتے ہیں:)، یہاں تک کہ میں نے یہ آرزع کی کہ کاش وہ میت میں ہوتا۔ ابن وہب نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہہ کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ سے منقول ہے۔
عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ، ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ، سَمِعَهُ ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← بن وَهْبٍ ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in prayer over funeral · Hadith 3075
