صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ · حديث 3063
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ : اَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ اَبِیْ ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّھْرِیِّ ، عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، قَال : کَانَ الرَّجُلُ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا مَاتَ وَعَلَیْہِ دَیْنٌ سَاَلَ : ھَلْ لَہٗ وَفَاءٌ ؟ فَاِذَا قِیلِ : نَعَمْ صَلّٰی عَلَیْہِ ، وَاِذَا قِیلَ :کَلَّا قَالَ : صَلُّوْا عَلٰی صَاحِبِکُمْ فَلَمَّا فَتْحَ اللہُ عَلٰی رَسُوْلِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْفُتُوحَ قَالَ : اَنَا اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِھِمْ ، مَنْ تَرَکَ دَیْنًا فَعَلَیَّ ، وَمَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِلْوَارِثِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کر تے ہیں: نبی اکرم ﷺ کے زمانہ اقدس میں جب کسی شخص کا انتقال ہوتا اور اس کے ذمے قرض ہوتا ، تو نبی اکرم ﷺ دریافت کرتے تھے کیا اس نے قرض کی ادائیگی کے لیے کچھ چھوڑا ہے، اگر آپ ﷺ کو یہ بتایا جاتا جی ہاں، تو آپ ﷺ اس کی نماز جنازہ ادا کر لیتے تھے اور اگر یہ بتایا جاتا جی نہیں، تو آپ ﷺ یہ فرماتے تھے تم لوگ اپنے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کر لو جب اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کو فتوحات عطا کیں، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میں مومنین کی اپنی جان سے زیادہ ان کے قریب ہوں جو شخص قرض چھوڑ کر جائے گا، تو اس کی ادائیگی میرے ذمے ہو گی اور جو شخص مال چھوڑ کر جائے گا، تو وہ اس کے وارث کو ملے گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in prayer over funeral · Hadith 3063
