صیح ابن حبان · کِتَابُ الْاِیْمَانِ ‹ بَا بُ فَرْضِ الْاِیمَان · حديث 178
اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیْرِ اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَّنْصُوْرٍ عَنْ عَلِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَایُؤْمِنُ الْعَبْدُ حَتّٰی یُؤْمِنَ بِاَرْبَعِ یَشْھَدُ اَنْ لَااِلٰہَ اِلَّااللہَ وَاَنِّی رَسُوْلُ اللہِ ویؤمن بالبعث بعد الموت ویؤمن بالقدر۔(3:49)
حضرت علی ؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک وہ چار چیزوں پر ایمان نہیں رکھتا۔ وہ اس بات کی گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے‘ اور بے شک میں اللہ کا رسول ہوں ‘ اور وہ مرنے کے بعد زندہ ہونے پر ایمان کھے اور وہ تقدیر پر ایمان رکھے۔‘‘
النَّبِيِّ ← عَلِيٍّ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،
Hadith 178
