Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2150

اَخْبَرنَا اَبُوْ عَرُوبَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ الْحَرَّ انِیُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَیْدِ بْنِ اَبِیْ اُنَیْسَۃَ، عَنِ الْحَکَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ لَیْلٰی ، عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ، اَنَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَہٗ:یَا کَعْبُ بْنَ عُجْرَۃَ اِذَا تَوَضَّاْتَ فَاَحْسَنْتَ الْوُضُوْءَ، ثُمَّ خَرَجْتَ اِلَی الْمَسْجِدِ ، فَلَا تُشَبِّکْ بَیْنَ اَصَابِعِکَ فَاِنَّکَ فِیْ صَلَاۃٍ۔ (37:2)

حضرت کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ان سے فرمایا: اے کعب عجرہ ! جب تم وضو کرو تو اچھی طرح وضو کرو اور پھر تم مسجد کی طرف جاؤ اور (اس دوران) تم اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل نہ کرو کیونکہ تم نماز کی حالت میں شمار ہوگے۔

کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ، اَنَّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ الْحَرَّ انِیُّ، ← أَبُو عَرُوبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2150

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2151

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِھَابِ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، اَنَّہٗ قَالَ: اَقْبَلْتُ رَاکِبًا عَلٰی اَتَانٍ وَاَنَا یَوْمَئذٍ قَدْ نَاھَزْتُ اِلاحْتِلَامَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلَّیْ بِالنَّاسِ بِمِنًی، فَمَرَرْتُ بَیْنَ یَدَیْ بَعْضِ الصَّفِّ ، فَنَزَلْتُ وَاَرْسَلْتُ الْاَتَانَ تَرْتَعُ وَدَخَلْتُ فِی الصَّفِّ وَلَمْ یُنْکرْ ذٰلِکَ عَلَیَّ۔ (5:4)

حضرت عبدا للہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں: میں ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا۔ میں اس وقت قریب البلوغ تھا۔ نبی اکرمﷺ منٰی میں لوگوں کو نماز پڑھارہے تھے ۔ میں ایک صف کے کچھ حصے کے آگے سے گزرا پھر میں اس سے اترا اور میں نے اس گدھی کو چرنے کے لئے چھوڑ دیا اور خود صف میں آکر شامل ہوگیا تو کسی نے میری (اس حرکت پر) اعتراض نہیں کیا۔

«أَقْبَلْتُ رَاكِبًا عَلَى أَتَانٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2151

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2152

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْھَمْدَانِیُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ، قَالَا: حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُغِیْرَۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ یَزِیدُ بْنُ اَبِیْ عُبَیْدٍ اَنَّہٗ کَانَ یَاْتِیْ مَعَ سَلَمَۃَ بْنِ الْاَکْوَعِ اِلٰی سُبْحَۃِ الضُّحَی فَیَعْمِدُ اِلَی الْاُسْطُوَانَۃِ، فَیُصَلِّیْ قَرِیْبًا مِنْھَا فَاَقُوْلُ لَہٗ:لَا تُصَلِّ ھَا ھُنَا وَاُشِیرُ لَہٗ اِلٰی بَعْضِ نَوَاحِی الْمَسْجِدِ فَیَقُوْلُ: اِنِّیْ رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَتَحَرَّی ھٰذَا الْمَقَامَ۔ (61:3)

یزید بن ابو عبید بیان کرتے ہیں:وہ حضرت سلمہ بن اکوعؓ کے ہمراہ چاشت کی نماز ادا کرنے کے لئے جایا کرتے تھے، آپ یہاں نماز ادا نہ کریں۔ میں نے مسجد کے دوسرے گوشوں کی طرف اشارہ کر کے کہا(کہ آپ وہاں نماز ادا کرلیں) تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی اکرمﷺ کو دیکھا ہے، آپ اہتمام کے ساتھ اس جگہ (نماز ادا کرتے تھے)

الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2152

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2153

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ اِدْرِیسَ الْاَنْصَارِیُّ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ سُمَیٍّ، عَنْ اَبِیْ صَالِحِ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَوْ یَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِی النِّدَاءِ وَالصَّفِّ الْاَوَّلِ ، ثُمَّ لَمْ یَجِدُو اِلَّا اَنْ یَّسْتَھِمُوْا عَلَیْہِ لَا سْتَھَمُوْا وَلَوْیَعْلَمُوْنَ مَافِی التَّھْجِیرِ لَاسْتَبَقُوا اِلَیْہِ ، وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ مَافِی الْعَتَمَۃِ وَالصُّبْحِ لَاَتَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا۔ (83:1)

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: اگر لوگوں کو یہ پتہ چل جائے، اذان دینے اور پہلی صف (میں نماز ادا کرنے) میں کیا اجروثواب ہے اور پھر انہیں صرف قرعہ اندازی کے ذریعے اس کا موقع ملے، تو وہ اس کے لئے قرعہ اندازی کرلیں گے اور اگر انہیں نماز کے لئے جلد جانے (کے اجروثواب) کا پتہ چل جائے، تو وہ اس کی طرف سبقت لے جائیں اور اگر انہیں یہ پتہ چل جائے، عشاء اور صبح کی نماز (باجماعت ادا کرنے)میں کیا فضیلت ہے، تو وہ اس میں ضرور شریک ہوں اگر چہ انہیں گھسٹ کر چل آنا پڑے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2153

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2154

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ الْمَرْوَزِیُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِیْرٌ، عَنِ الْاَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ، قَالَ: دَخَلَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ فَقَالَ: اَلاتَصُفُّونَ کَمَا تَصُفُّ الْمَلَائکَۃُ عِنْدَ رَبِّھِمْ؟ قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللہِ، وَکَیْفَ تَصُفُّ الْمَلَائکَۃُ رَبِّھِمْ؟ قَالَ: یُتِمُّوْنَ الصُّفُوْفُ الْاُوَلَ وَیَتَرَاصُّوْنَ فِی الصَّفِّ۔ (84:1)

حضرت جابر بن سمرہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ مسجد میں تشریف لائے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اس طرح صف کیوں نہیں بناتے ہو، جس طرح فرشتے اپنے پرودگار کی بارگاہ میں صف بناتے ہیں۔ لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ(ﷺ)! فرشتے اپنے پروردگار کی بارگاہ میں کیسے صف بناتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: پہلے وہ پہلی صف کو مکمل کرتے ہیں اور پھر باقی صف کے درمیان خلا نہیں رہنے دیتے۔

دَخَلَ رَسُوْلُ اللہِ الْمَسْجِدَ فَقَالَ: اَلاتَصُفُّونَ کَمَا تَصُفُّ الْمَلَائکَۃُ عِنْدَ رَبِّھِمْ؟ ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ، ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2154

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2155

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُبْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنّٰی ، حَدَّثَنَا ابْنُ اَبِیْ عَدِیِّ، عَنْ سَعِیْدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ، عَنْ اَنَسِ، اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اَتِمُّوا الصَّفَّ الْمُقَدَّمَ، فَاِنْ کَانَ نُقْصَانٌ فَلْیَکُنْ فِی الْمُؤَخَّرِ۔ (78:1)

حضرت انس ؓ ، نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: پہلی صف کو مکمل کرو اگر کوئی کمی ہو، تو وہ سب سے پیچھے والی صف میں ہونی چاہئے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← اَحْمَدُبْنُ عَلِیِّ بْنُ الْمُثَنّٰی

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2155

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2156

اَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مَھْدِیٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ یَّحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ ، عَنْ عَائشَۃَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَایَزَالُ قَوْمٌ یَتَخَلَّفُونَ عَنِ الصَّفِّ الْاَوَّلِ حَتّٰی یُخَلِّفَھُمُ اللہُ فِی النَّارِ۔ (62:2)

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: لوگ پہلی صف سے پیچھے رہنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ جہنم میں انہیں پیچھے کردے گا۔

عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← حُسَیْنُ بْنُ مَھْدِیٍّ، ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2156

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2157

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ، حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، حَدَّثَنَا جَرِیْرُ بْنُ حَازِمٍ، سَمِعْتُ زُبَیْدًا الْاِیَامِیَّ، یُحَدِّثُ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَوْسَجَۃَ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَاْتِینَا فَیَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا وَصُدُ و رَنَا وَیَقُوْلُ : لَا تَخْتَلِفْ صُفُوفُکُمْ فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُکُمْ اِنَّ اللہَ وَمَلَائکَتَہٗ یُصَلُّونَ عَلَی الصَّفِّ الْاَوَّلِ۔ (2:1)

حضرت براء ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ ہمارے پاس تشریف لاتے تھے۔ آپ ہماری گردنوں اور ہمارے سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور یہ ارشاد فرماتے تھے۔ اپنی صفوں میں اختلاف نہ رکھو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آجائے گا۔ بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت نازل کرتے ہیں۔

کَانَ رَسُوْلُ اللہِ یَاْتِینَا فَیَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا وَصُدُ و رَنَا ← الْبَرَاءِ، ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَوْسَجَۃَ، ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← زُبَيْدًا الْإِيَامِيَّ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2157

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2158

اَخْبَرَنَا حَاجِبُ بُنُ اَرْکِیْنَ الْحَافِظُ الْفُرْغَابِیُّ، بِدِمَشْقَ، حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ بَکَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ شَیْبَانَ، عَنْ یَّحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ اِبْرَاھِیْمَ ، عَنْ خَالِدِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ ، عَنْ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَنَّہٗ کَانَ یُصَلِّیْ عَلَی الصَّفِّ الْاَوَّلِ الْمُقَدَّمِ ثَلَاثًا وَعَلَی الثَّانِیْ مَرَّۃً۔ (2:1)

حضرت عرباض بن ساریہ ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ پہلی صف والوں کے لئے تین مرتبہ اور دوسری صف والوں کے لئے ایک مرتبہ دعائے رحمت کیا کرتے تھے۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← خَالِدِ مَعْدَانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بَكَّارٍ، ← حَاجِبُ بُنُ اَرْکِیْنَ الْحَافِظُ الْفُرْغَابِیُّ، بِدِمَشْقَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2158

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2159

اَخْبَرَنَا النَّضْرُبْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْعَابِدُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِیُّ، حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہ، بْنُ مُوْسٰی، عَنْ شَیْبَانِ، عَنْ یَّحْیِی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ الْحَارِثِ، اَنَّ خَالِدِ بْنَ مَعْدَانَ، حَدَّثَنَہُ، اَنَّجُبَیْرَ بْنَ نُفَیْرٍ، حَدَّثَہُ ، اَنَّ الْعِرْبَاضَ بْنَ سَارِیَۃَ، حَدَّثَہُ۔ وَکَانَ الْعِرْبَاضُ ، مِنْ اَھْلِ الصُّفَّۃِ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّیْ عَلَی الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَلَاثًا وَعَلَی الثَّانِیْ وَاحِدَۃً۔ (2:1)

حضرت عرباض بن ساریہ ؓ بیان کرتے ہیں: یہ حضرت عرباض ؓ اہل صفہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ یہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ پہلی صف والوں کے لئے تین مرتبہ اور دوسری صف والوں کے لئے ایک مرتبہ دعاء رحمت کیا کرتے تھے۔

مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ← النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْعَابِدُ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2159

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2160

اَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوْسَی بْنِ مُجَاشِعِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُبْنُ ھِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ، عَنْ اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنْ عَائشَۃَ، قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنَّ اللہَ وَمَلَائکَتَہٗ یُصَلُّونَ عَلٰی مَیَامِنِ الصُّفُوفِ۔ (2:1)

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے صف میں دائیں طرف والوں پر رحمت نازل کرتے ہیں۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُعَاوِیَۃُبْنُ ھِشَامٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2160

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2161

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْجُنَیْدِ اِمْلَاءً، حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیْدٍ، حَدَّثَنَا اَبُو الْاَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَۃَ الْاِیَامِیِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْ سَجَۃَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَمْسَحُ مَنَاکِبَنَا وَصُدُورَنَا وَیَقُوْلُ: لَا تَخْتَلِفُوا فَتخْتَلِفَ قُلُوبُکُمْ اِنَّ اللہَ وَمَلَائکَتَہٗ یُصَلُّونَ عَلَی الصُّفُوفِ الْمُقَدَّمَۃِ۔ (2:1)

حضرت براءؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ ہمارے کندھوں اور سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور یہ ارشاد فرماتے تھے۔ (صف بنانے میں) تم آپس میں اختلاف نہ کرو، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آجائے گا۔ بے شک اللہ تعالیٰ اوراس کے فرشتے آگے کی صفوں پر رحمت نازل کرتے ہیں۔

کَانَ رَسُوْلُ اللہِ یَمْسَحُ مَنَاکِبَنَا وَصُدُورَنَا ← الْبَرَاءِ، ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْ سَجَۃَ، ← طَلْحَةَ الْأَيَامِيِّ ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ إِمْلَاءً،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2161

chevron_left Previous
1…456…12
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr