صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ فَرْضِ مُتَابَعَۃِ الْاِمَامِ · حديث 2210
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، وَعِيسَى بْنُ2 يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ائْذَنُوا لِلنِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بالليل". فقال بعض بنيه: لا تأذن لَّھُنْ فَیَتَّخِذْنَہٗ دَغَلًا ، قَالَ فَعَلَ اللہَ بِکَ وَفَعَلَ اَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَتَقُوْلُ لَا تَاْذَنْ ۔ (62:1)
حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ خواتین کو رات کے وقت مساجد کی طرف جانے کی اجازت دو۔‘‘ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ایک صاحب زادے نے کہا: آپ ان عورتوں کو اجازت نہ دیں ورنہ وہ اس کو خرابی کا ذریعہ بنا دیں گی۔ تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے فرمایا: اللہ تعالٰی تمہارے ساتھ یہ کرے اور وہ کرے میں یہ کہہ رہا ہوں‘ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اور تم یہ کہتے ہو آپ اجازت نہ دیں۔
ابْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ، وَعِيسَى بْنُ2 يُونُسَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ
Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › Chapter: Assuming following the Imam · Hadith 2210
