Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2048

اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْھَدٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَارَۃُ بْنُ غَزِیَّۃَ، عَنْ رَبِیعَہَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ سَعِیْد، بْنِ سُوَیْدٍ الْاَنْصَارِیُّ ، عَنْ اَبِیْ حُمَیْدٍ، اَوْ اَبَیْ اُسَیْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا دَخَلَ اَحَدُکُمُ الْمَسْجِدَ فَلْیُسَلِّمْ وَلْیَقُلِ: اللھُمَّ افْتَحْ لِی اَبْوَابَ رَحَمَتِکَ وَاِذَا خَرَجَ فَلْیَقُلِ: اللہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ

حضرت ابو حمید ساعدی ؓ یا شاید حضرت ابو اسید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایاہے: جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو، تو وہ سلام کرے اور یہ پڑھے۔ اے اللہ! تو میرے لئے اپنے رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب وہ (مسجد سے باہر) جائے ،تو یہ پڑھے۔ اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔

اَبِیْ حُمَیْدٍ، اَوْ اَبَیْ اُسَیْدٍ السَّاعِدِیِّ ← عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ سَعِیْد، بْنِ سُوَیْدٍ الْاَنْصَارِیُّ ← رَبِیعَہَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،

Hadith 2048

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2049

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ خَیْشَمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیُّ، قَالَ: حَدّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ رَبِیعَۃَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَع،یْدِ بْنِ سُوَیْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ اَبَا حُمَیْدٍ ، وَاَبَا اُسَیْدٍ، یَقُوْلَانِ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا جَاءَ اَحَدُکُمْ اِلَی الْمَسْجِدِ فَلْیَقُلِ: اللہُمَّ افْتَحْ لِی اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ ، وَاِذَا خَرَجَ فَلْیَقُلِ: اللھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ

حضرت ابو حمید ساعدی ؓ یا شاید حضرت ابو اسید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایاہے: جب کوئی شخص مسجد آئے ،تو اسے یہ پڑھنا چاہئے۔ اے اللہ! تو میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب وہ باہر جائے، تو اسے یہ پڑھنا چاہئے۔ اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کاسوال کرتا ہوں۔

اَبَا حُمَیْدٍ وَاَبَا اُسَیْدٍ، یَقُوْلَانِ ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَع،یْدِ بْنِ سُوَیْدٍ، ← رَبِیعَۃَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← اَبُوْ خَیْشَمَۃَ ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2049

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2050

اَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ سَعِیْدٌ الْمَقْبُرِیُّ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، اِنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَا دَخَلَ اَحَدُکُمُ الْمَسْجِدَ ، فَلْیُسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلْیَقُلِ: اللھُمَّ افْتَحْ لِی اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ، وَاِذَا خَرَجَ فَلْیُسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلْیَقُلِ: اللہُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیمِ۔

حضرت ابوہریرہؓ ، نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو، تو وہ نبی اکرم ﷺ پر سلام بھیجے اور یہ پڑھے: اے اللہ! تو میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب وہ باہر جائے، تو نبی اکرمﷺ پر سلام بھیجے اور یہ پڑھے۔ اے اللہ! تو مجھے شیطان مردود سے پناہ نصیب کر۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← بُنْدَارٌ ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Hadith 2050

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2051

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ، حَدَّثَنَا ابْنُ اَبِی السَّرِیِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَاقِ، اَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّھْرِیِّ، عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، عَنْ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَضْلُ صَلَاۃِ الْجَمِیعِ عَلٰی صَلَاۃِ الرَّجُلِ وَحْدَہٗ خَمْسٌ وَعِشْرُوْنَ دَرَجَۃً

حضرت ابو ہریرہؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ باجماعت نماز ادا کرنا آدمی کے تنہا نماز ادا کرنے پر پچیس گنا فضیلت رکھتا ہے۔‘‘

فَضْلُ صَلَاۃِ الْجَمِیعِ عَلٰی صَلَاۃِ الرَّجُلِ وَحْدَہٗ خَمْسٌ وَعِشْرُوْنَ دَرَجَۃً ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Hadith 2051

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2052

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ اِدْرِیْسَ الْاَنْصَارِیُّ، اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ اَفْضَلُ مِنْ صَلَاۃِ الْفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً

حضرت عبداللہ بن عمرؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے پر ستائیس (27) درجے فضلیت رکھتا ہے۔‘‘

صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ اَفْضَلُ مِنْ صَلَاۃِ الْفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً ← رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ،

Hadith 2052

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2053

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ اِدْرِیْسَ الْاَنْصَارِیُّ، اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ابْنِ شِھَابٍ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ تَزِیدُ عَلٰی صَلَاۃِ الْفَذِّ بِخَمْسٍ وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً

حضرت ابوہریرہؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے پر پچیس (25) درجے فضلیت رکھتا ہے۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ،

Hadith 2053

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2054

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ سِنَانٍ، اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ اَفْضَلُ مِنْ صَلَاۃِ الْفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً

حضرت عبداللہ بن عمرؓ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے پر ستائیس درجے فضلیت رکھتا ہے۔‘‘

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Hadith 2054

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2055

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُثَنّٰی، حَدَّثَنَا اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، حَدَّثَنَا اَبُوْ مُعَاوِیَۃَ، عَنْ ھِلَالِ بْنِ مَیْمُوْنٍ، عَنْ عَطَاءُ بْنُ یَزِیدَ اللَّیْشِیِّ، عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْدِیِّ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: صَلَاۃُ الرَّجُلِ فِیْ جَمَاعَۃٍ تَزِیدُ عَلٰی صَلَاتِہٖ وَحْدَہٗ بِخَمْسٍ وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً، فَاِنْ صَلَّاہُ بِاَرْضِ قَیِّ فَاَتَمَّ رُکُوْعَھَا وَسُجُوْدَھَا بَلَغَتْ صَلَاتُہٗ بِخَمْسِینَ دَرَجَۃً

حضرے ابوسعیدخدریؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز ادا کر نا اس کے تنہا نماز ادا کرنے پر پچیس (25 ) درجے فضیلت رکھتا ہےا ور اگر وہ کسی بے آب و گیاہ جگہ پر نماز ادا کرتا ہے‘ رکوع اور سجود مکمل ادا کرتا ہے‘ تو نماز پچاس درجے تک پہنچ جاتی ہے۔‘‘

اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْدِیِّ، ← عَطَاءُ بْنُ یَزِیدَ اللَّیْشِیِّ، ← هِلَالُ بْنُ مَيْمُونٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Hadith 2055

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2056

اَخْبَرَنَا اَبُوْ خَلِیْفَۃَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیْرٍ، اَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ، عَنْ اَبِیْ اِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ اَبِیْ بَصِیرٍ، عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ، قَالَ: صَلّٰی بِنَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَقَالَ: اَشَاھِدٌ فَلَانٌ؟ قَالُوْا: لَا فَقَالَ: اَشَاھِدٌ فُلَانٌ؟ قَالُوْا: لَا، قَالَ: اِنَّ ھَاتَیْنِ الصَّلَاتَیْنِ اَثْقَلُ الصَّلَوَاتِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ فَضْلَ مَا فِیْھِمَا لَاَ تَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا وَاِنَّ الصَّفَّ الْاَوَّلَ لَعَلٰی مِثْلِ صَفِّ الْمَلَائِکَۃِ، وَلَوْ تَعْلَمُوْنَ فَضِیْلَتَہٗ لَابْتَدَرْتُمُوْہُ، وَصَلَاۃُالرَُجُلِ مَعَ الرَّجُلَیْنِ اَزْکَی مِنْ صَلَاتِہٖ مَعَ رَجُلٍ وَکُلَّمَا کَثُرَ فَھُوَ اَحَبُّ اِلَی اللہِ

حضرت ابی بن کعبؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی پھر آپ نے دریافت کیا: کیا فلاں شخص موجود ہے۔ لوگوں نے عرض کی: جی نہیں نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا: کیا فلاں شخص موجود ہے۔ لوگوں نے عرض کی: جی نہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: یہ دو نمازیں منافق کے لئے سب سے زیادہ بوجھل نمازیں ہیں اگر انہیں ان دونوں نمازوں کی فضیلت کا پتہ چل جائے تو وہ ان دونوں نمازوں میں ضرور شریک ہو اگر وہ گھسٹ کر چل کر آئیں اور پہلی صف فرشتوں کی صف کی مانند ہے اگر تمہیں اس کی فضیلت کا پتہ چل جائے‘ تو تم تیزی سے اس کی طرف لپکو اور آدمی کا دو آدمیوں کے ہمراہ نماز ادا کرنا اس کے ایک آدمی کے ہمراہ نماز ادا کرنے سے زیادہ پاکیزہ ہے اور جب بھی ( جماعت میں شریک لوگوں ) کی تعداد زیادہ ہوگی‘ تو یہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہوگا۔

لَا۔ ← اَشَاھِدٌ فُلَانٌ؟ ← لَا۔ ← اَشَاھِدٌ فُلَانٌ؟ ← صَلّٰی بِنَا رَسُوْلُ اللہِ الصُّبْحَ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← عَبْدِاللہِ بْنِ اَبِیْ بَصِیرٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Hadith 2056

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2057

اَخْبَرَنَا اَبُوْ خَلِیْفَۃَ فِیْ عَقِبِہٖ، حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ عَبْدِالْوَھَّابِ الْحَجَبِیُّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنْ اَبِیْ اِسْحَاقَ، اَنَّہٗ اَخْبَرَھُمْ عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ اَبِیْ بَصِیرٍ، عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ شُعْبَۃُ وَقَدْ قَالَ اَبُوْ اِسْحَاقَ سَمِعْتُہٗ مِنْہُ، وَمِنْ اَبِیْہِ ثُمَّ سَاقَہُ

مِنْہُ، وَمِنْ اَبِیْہِ ثُمَّ سَاقَہُ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَۃُ وَقَدْ ← أَبِيهِ ← عَبْدِاللہِ بْنِ اَبِیْ بَصِیرٍ، ← اَبِیْ اِسْحَاقَ، اَنَّہٗ ← شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← عَبْدُاللہِ بْنُ عَبْدِالْوَھَّابِ الْحَجَبِیُّ، ← أَبُو خَلِيفَةَ فِي عَقِبِهِ،

Hadith 2057

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2058

اَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْھَمْدَانِیُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ، حَدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیْمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ عَمْرَۃَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، عَنْ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَلَّی الْعِشَاءَ وَالْغَدَاۃَ فِیْ جَمَاعَۃٍ، فَکَاَنَّمَا قَامَ اللَّیْلَ۔ (2:1 )

حضرت عثمان غنی ؓ ‘ نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جو شخص صبح اور عشاء کی نماز باجماعت ادا کرتا ہے گویا اس نے رات بھر نوافل ادا کئے۔‘‘

مَنْ صَلَّی الْعِشَاءَ وَالْغَدَاۃَ فِیْ جَمَاعَۃٍ، فَکَاَنَّمَا قَامَ اللَّیْلَ۔ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Hadith 2058

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ بَابُ الْاِ مَامَۃِ وَالْجَمَاعَۃِ · حديث 2059

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُوْدِ بْنِ عَدِیِّ بِنَسَا، حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ زَنْجُوَیْہِ، حَدَّثَنَا اَبُوْ نُعَیْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیْمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ عَمْرَۃَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّی الْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ فِیْ جَمَاعَۃٍ کَانَ کَقِیَامِ لَیْلَۃٍ ۔ (2:1 )

حضرت عثمان غنی ؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ جو شخص صبح اور عشاء کی نماز باجماعت ادا کرتا ہے‘ تو یہ رات بھر نوافل ادا کرنے کی مانند ہے۔‘‘

عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ عَدِيٍّ بِنَسَا

Hadith 2059

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr