صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابٌ الْهَدْيُ · حديث 4019
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا وهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ أَمَرَهُمْ أَنْ يَحِلُّوا إِلَّا مَنْ كَانَ مَعَهُ الْهَدْيُ، قَالَ: وَنَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ سَبْعَ بَدَنَاتٍ قِيَامًا»
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ جب مکہ تشریف لائے ، تو آپ ﷺ نے لوگوں کو یہ حکم دیا کہ وہ احرام کھول دیں ، ماسوائے ان لوگوں کے، جن کے ساتھ قر بانی کے جانور موجود تھے۔ راو ی کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے سات جانور کھڑے کر کے ذبح کیے۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← وُهَيْبٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← أَبُو يَعْلَى
Hadith 4019
