صیح ابن حبان · کِتَابُ الْعِلْمِ ‹ کِتَابُ الْعِلْمِ · حديث 73
اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ حَدَّثَنَا یزید بن اِبراھیم التستری قال حدثنی بن اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائشَۃَ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَلَاَ قَوْلَ اللہِ( ھُوَالَّذِیْ اَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتَابَ مِنْہُ اٰیَاتٌ مُحْکَمَاتٌ) اِلٰی اٰخِرِ ھَافَقَالَ: اِذَا رَاَیْتُمُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ فَاعْلَمُو اَنَّھُمُ الَّذِیْنَ عَنَی اللہُ فَاحْذَرُوْھُمْ ۔ (2:3)
حضرت عایشہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرمﷺ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی تلاوت کی۔ ’’ وہی وہ ذات ہے ‘ جس نے تم پر کتاب نازل کی ہے ‘ جس میں سے بعض محکم آیات ہیں ‘‘۔ یہ آیت آپ ؓ نے آخر تک تلاوت کی پھر ارشاد فرمایا : ’’ جب تم ان لوگوں کو دیکھوں ‘ جو اس کی متشابہ آیات کی تلاوت کرتے ہیں ‘ تو تم یہ بات جان لو ! یہ وہ لوگ ہیں ‘ جو اللہ تعالیٰ نے مراد لئے ہیں ‘ تو تم ان سے بچو‘‘۔
عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← بن أبي مليكة ← یزید بن اِبراھیم التستری ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Hadith 73
