Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3293

اَخْبَرَنَا اَبُوْ یَعْلٰی ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ الْمُقَدَّمِیُّ ، حَدَّثَنَا یَحْیَی الْقَطَّانُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنِ ابْنِ اَبِیْ رَافِعٍ ، عَنْ اَبِیْ رَافِعٍ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: اِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَۃُ وَمَوْلَی الْقَوْمِ مِنْ اَنْفُسِھِمْ

حضرت ابورافع رضی اللہ عنہہ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " ہمارے لیے زکوٰۃ نہیں ہے کسی قوم کا غلام اس کا حصہ ہوتا ہے۔"

لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَۃُ وَمَوْلَی الْقَوْمِ مِنْ اَنْفُسِھِمْ ← النَّبِيِّ ← أَبِي رَافِعٍ ← ابْنِ اَبِیْ رَافِعٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3293

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3294

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِتَمْرٍ مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ، فَتَنَاوَلَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً فَلَاكَهَا فِي فِيهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كِخْ كِخْ، إِنَّا لَا تَحِلُّ لنا الصدقة" (1) .

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں زکوٰۃ کی کھجوریں لائی گئیں حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہہ نے ان میں سے ایک کھجور اٹھالی۔ انہوں نے ا سے اپنے منہ میں ڈال لیا ، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تھو کو تھوکو ہمارے لیے زکوٰۃ حلال نہیں ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3294

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3295

سَمِعْتُ أَبَا خَلِيفَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ بَكْرِ بْنِ الرَّبِیعِ بْنِ مُسْلِمٍ ، یَقُوْلُ : سَمِعْتُ الرَّبِیعَ بْنَ مُسْلِمٍ ، یَقُوْلُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ زِیَادٍ ، یَقُوْلُ : سَمِعْتُ اَبَا ھُرَیْرَۃَ ، یَقُوْلُ: اَتٰی اَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَمْرٌ مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَۃِ ، فَاَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ تَمْرَۃً فَلَاکَھَا ، فَاَدْخَلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِصْبَعَیْہِ فِیْ فِیْہِ فَاَخْرَجَھَا ، وَقَالَ :کِخْ اَیْ بْنَیَّ اَمَا عَلِمْتَ اَنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَدَقَۃُ

حضرت ا بو ہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: حضرت ابوالقاسم ﷺ کی خدمت میں زکوٰۃ کی کھجوریں آئیں حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ عنہہ نے ان میں سے ایک کھجور لی اور منہ میں ڈال لی، تو نبی اکرم ﷺ نے اپنی دو انگلیاں ان کے منہ میں ڈال کر اسے باہر نکالا اور فرمایا: اے میرے بیٹے اسے تھوک دو کیا تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے لیے زکوٰۃ حلال نہیں ہے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدَ الرَّحْمٰنِ بْنِ بَکْرِ بْنِ الرَّبِیْعِ بْنِ مُسْلِمٍ ← اَبَا خَلِیْفَۃَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3295

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3296

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ قَحْطَطَۃَ ، بِفَمِ الصُّلْحِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ ،عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : اَنَّ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَمُرُّ بِالتَّمْرَۃِ سَاقِطَۃً فَلَا یَمْنَعُہٗ مِنْ اَخْذِھَا اِلَّا مَخَافَۃُالصَّدَقَۃِ

حضر ت انس بن مالک رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ بعض اوقات کسی گری ہوئی کھجور کے پاس سے گزرتے ، تو آپ ﷺ اسے اس اندیشے کے تحت نہیں اٹھاتے تھے کہ کہیں وہ زکوٰۃ کی نہ ہو۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ قَحْطَطَۃَ بِفَمِ الصُّلْحِ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3296

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3297

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعَمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ جَاءَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَسُولَ اللَّهِ يُكَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمْسِ خَيْبَرَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ ابْنَيْ عَبْدِ مَنَافٍ، وَقَرَابَتُهُمْ مِثْلُ قَرَابَتِهِمْ، فَقَالَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ، وَبَنِي هَاشِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ مَنَافٍ، وَلَمْ تُعْطِنَا شَيْئًا، فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَمَّا إِنَّ هَاشِمًا وَالْمُطَّلِبَ شَيْءٌ وَاحِدٌ". قَالَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعَمٍ: وَلَمْ يَقْسِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِكَ الْخُمْسِ شَيْئًا كَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ (1) .

حضرت جبیر بن معطم رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے ، تاکہ خیبر کے خمس کو نبی اکرم ﷺ نے بنو ہاشم اور بنو مطلب میں تقسیم کیا تھا یہ دونوں عبد مناف کی اولاد ہیں اس کے بارے میں نبی اکرم ﷺ سے بات چیت کریں، کیونکہ ان لوگوں کی بھی وہی قرابت تھی جو ان لو گوں کی تھی ان دونوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ ! آپ ﷺ نے بنو مطلب اور بنو ہاشم سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائیوں میں (خیبر کا خمس) تقسیم کیا ہے، لیکن آپﷺ نے ہمیں کوئی چیز عطا نہیں کی، تو نبی اکرم ﷺ نے ا ن سے فرمایا: کیا ہاشم اور مطلب ایک ہی نہیں ہیں( کیونکہ و ہ ایک باپ کی اولاد ہے) ، تو حضرت جبیر بن معطم رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے بنی عبد شمس اور بنو نوفل لو اس خمس میں سے کچھ بھی نہیں دیا جبکہ آپ ﷺ نے بنو ہاشم اور بنو مطلب کو اس میں سے دیا تھا۔

سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعَمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3297

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ مَصَارِفِ الزَّكَاةِ · حديث 3298

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَيْسَ الْمِسْكِينُ بِالطَّوَافِ، مَنْ تَرُدُّهُ الْأَكْلَةُ وَالْأَكْلَتَانِ، وَاللُّقْمَةُ وَاللُّقْمَتَانِ، وَالتَّمْرَةُ وَالتَّمْرَتَانِ، وَلَكِنَّ الْمِسْكِينَ الَّذِي لَا يَجِدُ غِنًى فَيُغْنِيهِ، وَلَا يَسْأَلُ النَّاسَ إِلْحَافًا، وَيَسْتَحْيِي أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ إِلْحَافًا" (1) .

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " غریب وہ نہیں ہوتا جو کھانے کی ایک یا دو چیزیں لے کر یا ایک دو لقمے لے کر جائے یا ایک یا دو کھجوریں لے کر واپس چلا جائے بلکہ غریب وہ ہوتا ہے، جس کے پاس اپنی ضروریات کی تکمیل کے لئے نہ ہو اور وہ لوگوں سے لپٹ کر مانگتا بھی نہیں ہے وہ اس بات سے شرمات جاتا ہے کہ لوگوں سے لپٹ کر مانگے۔"

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of Zakat disbursements · Hadith 3298

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3299

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ الدَّلَّالُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِخْرَاجِ زَكَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ، وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ يُؤَدِّيهَا قَبْلَ ذَلِكَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ (1) . قَالَ اَبُوْ حَاتِمٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ :کَانَ ابْنُ عُمَرَ یُعَجِّلُ الزَّکَاۃَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِیَوْمٍ اَوْ یَوْمَیْنِ ، وَیَسْتَقْبِلُ رَمَضَانَ بِصیَامِ یَوْمٍ اَوْ یَوْمَیْنِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے صدقہ فطر کی ادائیگی کا حکم دیا ہے کہ اسے لوگوں کے (نماز عید کے لئے) نکلنے سے پہلے ادا کر دیا جائے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما خود بھی (عید کے ) ایک یا دو دن پہلے اسے ادا کر دیتے تھے۔ (امام ابن حبان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:) : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما صدقہ فطر کو عید الفطر سے ایک یا دو دن پہلے ادا کر دیا کرتے تھے اور وہ رمضان شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزے رکھنے شروع کر دیتے تھے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ الدَّلَّالُ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3299

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3300

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حنطة (1) .

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: لوگوں نے گندم کے دو مداس کے برابر قرار دئیے ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3300

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3301

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ عَلَی النّاسِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ ، اَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ ، عَلٰی کُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ ، ذَکَرٍ وَّاُنْثَی مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے لوگوں پر کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا لازم قرار دیا ہے، جو ہر آزاد اور غلام ، مذکر اور مونث مسلمان پر لازم ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3301

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3302

أخبرنا محمد بن سلمان بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بن أَبِي فُدَيْكٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ عَلَى كُلِّ نَفْسٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، رَجُلٍ أَوِ امْرَأَةٍ، صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صاعا من شعير (1) .

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ہر مسلمان آزاد یا غلام، مرد یا عورت ، نا بالغ یا بالغ پر کھجور کا ایک صاع یا جوء کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا لازم قرار دیا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← بن أبي فديك ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← محمد بن سلمان بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3302

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3303

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَى الْحَرِّ وَالْعَبْدِ، وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى مِنَ الْمُسْلِمِينَ، وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إلى الصلاة (1) .

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیا ن کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا ہر آزاد اور غلام پر مذکر اور مونث مسلمان پر لازم قرار دیا ہے آپﷺ نے اس کے بارے میں یہ حکم دیا کہ لوگوں کے نماز عید کے لئے نکلنے سے پہلے اسے ادا کر دیا جائے۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَھْضَمِ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3303

صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ · حديث 3304

أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ جُوصَا بِدِمَشْقَ، وَعُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ بُجَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، اَمَرَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِزَکَاۃِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ ، اَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ ، عَنْ کُلِّ مُسْلِمٍ صَغِیْرٍ اَوْ کَبِیرٍ ، حُرٍّ اَوْ عَبْدٍ ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ : ثُمَّ اِنَّ النَّاسَ جَعَلُوْا عِدْلَ ذٰلِکَ مُدَّیْنِ قَمْحٍ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع ہر چھوٹے یا بڑے آزادغلام مسلمان کی طرف سے صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیاہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اس کے بعد لوگوں نے گندم کے دو مداس کے برابر قرار دے دئیے۔

عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ بُجَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ جَوْصَا

Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter on al-Fitr charity · Hadith 3304

chevron_left Previous
1…789…18
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr