صیح ابن حبان · کتاب الزکاۃ ‹ بَابُ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ · حديث 3365
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ اِدْرِیسَ ،عَنِ الْاَعْمَشِ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ: جَائَھَا سَائِلٌ ، فَاَمَرَتْ لَہٗ عَائِشۃُ بِشَیْءٍ ، فَلَمَّا خَرَجَتِ الْخَادِمُ دَعَتْھَا ، فَنَظَرْتْ اِلَیْہِ ، فَقَالَ لَھَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا تُخْرِجِینَ شَیْئًا اِلَّا بِعِلْمِکِ ، قَالَتْ : اِنِّیْ لَاَعْلَمُ ، فَقَالَ لَھَا : لَا تُحْصِی فَیُحْصِیَ اللہُ عَلَیْکِ
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیا ن کرتی ہیں: ایک مرتبہ ایک مانگنے والا ان کے ہاں آیا سیّد ہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے کچھ دینے کی ہدایت کی جب خادمہ اسے لے کر باہر نکلی، تو سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے بلوایا پھر سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم ﷺ کی طرف دیکھا ، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا: تم اپنے علم کے ساتھ ہی چیز باہر نکالتی ہو (یعنی تم جو بھی خیرات کرتی ہو اسے پہلے دیکھتی ہو پھر کرتی ہو) سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: میں پہلے جانتی ہوں، تو نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا : تم شمارنہ کرو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی گنتی کر کے تمہیں دے گا۔
لَهَا: لاَ تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللهُ عَلَيْكِ. ← اِنِّیْ لَاَعْلَمُ ← لَھَا رَسُوْلُ اللہِ مَا تُخْرِجِینَ شَیْئًا اِلَّا بِعِلْمِکِ ← جَائَھَا سَائِلٌ فَاَمَرَتْ لَہٗ عَائِشۃُ بِشَیْءٍ فَلَمَّا خَرَجَتِ الْخَادِمُ دَعَتْھَا فَنَظَرْتْ اِلَیْہِ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← الْحَكَمِ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ بِالْبَصْرَةِ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Zakat › Chapter of voluntary charity · Hadith 3365
