صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ فَصْلٌ فِی الْقُنُوْتِ · حديث 1992
اَخْبَرَنَا اَلْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوْسٰی، قَالَ: اَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ، قَالَ: اَخْبَرَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ، عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُسَلِّمُ عَنْ یَّمِیْنِہٖ، وَعَنْ یَّسَارِہِ، حَتّٰی یَرٰی بَیَاضُ خَدِّہٖ۔ فَقَالَ الزُّھْرِیُّ: لَمْ یُسْمَعْ ھٰذَا الْخَبَرُ مِنْ حَدِیْثِ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ اِسْمَاعِیْلُ: کُلَّ حَدِیْثِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَمِعْتَہُ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَالثُّلُثَیْنِ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَالنِّصْفَ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَھُوَ مِنَ النِّصْفِ الَّذِی لَمْ تَسْمَعْ
عامر بن سعد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ میں نے نبی اکرمﷺ کو دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے دیکھا ہے‘ یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آجاتی تھی۔ زہری نے یہ بات بیان کی یہ روایت نبی اکرمﷺ کی حدیث کے طور پر نہیں سنی گئی ہے۔ اسماعیل نے کہا: کیا نبی اکرمﷺ کی ہر حدیث تم نے سن رکھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں۔ اسماعیل نے دریافت کیا: دو تہائی سن رکھی ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں۔ اسماعیل نے دریافت کیا نصف سن رکھی ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں‘ تو اسماعیل نے کہا: یہ نصف حصے سے تعلق رکھتی ہیں‘ جن کو تم نے نہیں سنا ہے۔
فَھُوَ مِنَ النِّصْفِ الَّذِی لَمْ تَسْمَعْ ← لَا۔ ← فَالنِّصْفَ؟ ← لَا۔ ← فَالثُّلُثَیْنِ؟ ← لَا۔ ← اِسْمَاعِیْلُ: کُلَّ حَدِیْثِ النَّبِیِّ ← الزُّھْرِیُّ: لَمْ یُسْمَعْ ھٰذَا الْخَبَرُ مِنْ حَدِیْثِ رَسُوْلِ اللہِ ← يَسَارِهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ خَدِّهِ ← یَّمِیْنِہٖ ← «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يُسَلِّمُ ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← عَبْدُاللٰہِ، ← حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Hadith 1992
