صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ · حديث 1289
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ2 اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ3 ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بشاة ميتة، فَقَالَ: اَلَا اَخَذُوْا اِھَابَھَا فَدَبَغُوْہُ فَانْتَفَعُو بِہِ ؟ فَقَالُوْا اِنَّھَا مَیْتَۃٌ فَقَالَ: اِنَّمَا حُرِّمَ اَکْلُھَا۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے تو آپ نے ارشاد فرمایا: لوگوں نے اس کی کھال حاصل کرکے اس کی دباغت حاصل کرکے اس سے نفع حاصل کیوں نہیں کیا۔ لوگوں نے عرض کی: یہ مردار ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اسے کھانے کو حرام قرار دیا گیا ہے۔
اِنَّمَا حُرِّمَ اَکْلُھَا۔ ← إِنَّهَا مَيْتَةٌ. ← اَلَا اَخَذُوْا اِھَابَھَا فَدَبَغُوْہُ فَانْتَفَعُو بِہِ ← مَرَّ النَّبِيُّ بشاة ميتة، ← مَيْمُونَةَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،
Hadith 1289
