صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْخَوْفِ وَالتَّقْوَی · حديث 667
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْمِنْهَالِ الْعَطَّارُ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُنْذِرُكُمُ النَّارَ، أُنْذِرُكُمُ النَّارَ، أُنْذِرُكُمُ النَّارَ، حَتَّى لَوْ كَانَ فِي مَقَامِي هَذَا، وَهُوَ بِالْكُوفَةِ» سَمِعَهُ أَهْلُ السُّوقِ حَتَّى وَقَعَتْ خَمِيصَةٌ كَانَتْ عَلَى عَاتِقِهِ، عَلَى رِجْلَيْهِ.
حضرت نعمان بن بشیر‘ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نےارشاد فرمایا ہے: ’’ میں تمہیں جہنم سے ڈرا رہا ہوں ‘ میں تمہیں جہنم سے ڈرا رہاں ہوں ‘ میں تمہیں جہنم سے ڈرا رہا ہوں‘‘۔ ( حضرت نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں ) اگر نبی اکرمﷺ اس وقت میری جگہ پر کھڑے ہوئے ہوتے ۔ حضرت نعمان اس وقت کوفہ میں تھے ‘ تو بازار کے رہنے والے لوگ بھی آپ ﷺ کی آواز سن لیتے‘ یہاں تک کہ( جوش زیادہ ہونے کہ وجہ سے ) آپ کے کندھے پر موجود چادر آپ کے پاؤں میں گر گئی تھی۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← سِمَاكٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْمِنْهَالِ الْعَطَّارُ* بِالْبَصْرَةِ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door of fear and piety · Hadith 667
