صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْفَقْرِ وَالزُّھْدِ وَالْقَنَاعَۃِ · حديث 703
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ بِالْأُبُلَّةِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَتْ نَاقَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَضْبَاءُ لَا تُسْبَقُ كُلَّمَا سَابَقُوهَا سَبَقَتْ فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ عَلَى قَعُودٍ فسبقها فَسَبَقَهَا فَاشْتَدَّ ذَلِكَ عَلَى أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى رَأَى ذَلِكَ فِي وُجُوهِهِمْ فقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "حَقٌّ عَلَى اللَّهِ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ شَيْءٌ مِنْ هَذِهِ الْقَذِرَةِ إِلَّا وَضَعَهَا الله" 1. [3: 66]
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ کی اونٹنی عضباء سے آ گے کوئی نہیں نکل سکتا تھا جب بھی اس کے ساتھ مقابلہ ہوتا تھا وہ آگے نکل جاتی تھی ۔ ایک مرتبہ ایک دیہاتی ایک اونٹ پر بیٹھ کر آیا ۔ اس نے اس اونٹنی کے ساتھ مقابلہ کیا ‘ تو وہ آگے نکل گیا یہ بات نبی اکرمﷺ کے اصحاب کو گراں گزری جب نبی اکرمﷺ نے ان کے چہرے پر یہ چیز ملاحظہ کی ‘ تو آپ نے ارشاد فرمایا : ’’ اللہ تعالیٰ پر یہ بات پر لازم ہے کہ اس دنیا میں جب کسی چیز کو سر بلندی عطا کرے ‘ تو اسے پستی بھی عطا کرے‘‘۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of poverty, asceticism and persuasion · Hadith 703
