صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْفَقْرِ وَالزُّھْدِ وَالْقَنَاعَۃِ · حديث 691
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قال حدثنا بْنِ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ هِنْدٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ وَمَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ هِنْدٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ "سُبْحَانَ اللَّهِ مَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْفِتَنِ وَمَاذَا فُتِحَ مِنَ الْخَزَائِنِ أَيْقِظُوا صَوَاحِبَ الْحُجَرِ فَرُبَّ كَاسِيَةٍ فِي الدُّنْيَا عَارِيَةٍ يوم القيامة" 1. [3: 6]
سیدہ امام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں : ایک رات نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر عیب سےپاک ہے ‘ کتنے ہی فتنے نازل کر دئیے گئے ہیں اور کتنے ہی خزانوں کے دروازے کھول د ئیے گئے ہیں ۔ حجرے میں رہنے والی خواتین کو بیدار کر دو‘ کیونکہ دنیا میں بہت سی با پردہ عورتیں قیامت کے دن بے پردہ ہو ں گی ‘‘۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← هِنْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← أُمِّ سَلَمَةَ وَمَعْمَرٍ ← هِنْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← بْنِ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of poverty, asceticism and persuasion · Hadith 691
