صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْفَقْرِ وَالزُّھْدِ وَالْقَنَاعَۃِ · حديث 715
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ بِالْفُسْطَاطِ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ بن عَجْلَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتِ اشْتَدَّ وَجَعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وعندهذكر مَا يُسْتَحَبُّ لِلْمَرْءِ أَنْ يَكُونَ خُرُوجُهُ مِنْ هَذِهِ الدُّنْيَا الْفَانِيَةِ الزَّائِلَةِ وَهُوَ صِفْرُ الْيَدَيْنِ مِمَّا يُحَاسَبُ عَلَيْهِ مِمَّا فِي عُنُقِهِ [715] أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ بِالْفُسْطَاطِ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ بن عَجْلَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتِ اشْتَدَّ وَجَعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وعنده سَمْعَۃُ دَنَانِیرَ اَوْ تِسْعَۃٌ فقَالَ: یَا عَائَشَۃُ مَا فَعَلَتْ تِلْکَ الذَّھَبْ فَقُلْتُ ھِیَ عِنْدِیْ قَالَ: تَصَدَّقِی بِھَا قَالَتْ فَشُغِلْتُ بِہٖ ثُمَّ قَالَ: یَا عَائِشَۃُ مَا فَعَلَتْ تِلْکَ الذَّھَب فَقُلْتُ ھِیَ عِنْدِیْ فقَالَ: ائْتِنِیْ بِھَا قَالَتْ فَجِئْتُ بِھَا فَوَضُعَھَا فِیْ کَفِّہِ ثُمَّ قَالَ: مَا ظَنُّ مُحَمَّدٍ اَنْ لَوْ لَقِیَ اللہَ وَھٰذِہٖ عِنْدَہٗ مَاظَنُّ مُحَمَّدٍ اَنْ لَوْ لقی اللہ وَھٰذِہٖ عِنْدَہٗ ۔(48:5)
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرمﷺ کی تکلیف زیادہ ہو گئی آپ کے پاس سات یا شاید نو دینار موجود تھے۔ آپ نے فرمایا : اے عائشہ! تم نے اس سونے کا کیا کیا ہے ؟ میں نے عرض کی : وہ میرے پاس ہے نبی اکرمﷺ نے فرمایا : تم اسے صدقہ کر دو ‘ سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں : میں مشغولیت کی وجہ سے یہ کام نہ کر سکی پھر آپ نے دریافت کیا: اے عائشہ ! تم نے اس سونے کے ساتھ کیا کیا ہے۔ میں نے عرض کی :وہ میرے پاس ہے آپ نےﷺ ارشاد فرمایا : اسے میرے پاس لے کے آؤ ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کہتی ہیں : میں وہ لے کر آئی ‘ تو نبی اکرمﷺ نے اسے اپنی ہتھیلی میں لیا اور ارشاد فرمایا : ’’ محمد کے بارے میں کیا گمان کیا جائے گا کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسی حالت میں حاضر ہو کہ یہ کچھ اس کے پاس ہو‘ محمد ﷺ کے بارے میں کیا گمان کیا جائے گا کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسی حالت میں حاضر ہو کہ یہ اس کے پاس ہو‘‘۔
عَائِشَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي حَازِمٍ ← بن عَجْلَانَ ← اللَّيْثُ ← عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of poverty, asceticism and persuasion · Hadith 715
