صیح ابن حبان · کتاب السیر ‹ بَابُ الرَّمْيِ · حديث 4694
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَوْمٍ مِنْ أَسْلَمَ يَتَنَاضَلُونَ بِالسُّوقِ، فَقَالَ: «ارْمُوا بَنِي إِسْمَاعِيلَ، فَإِنَّ أَبَاكُمْ كَانَ رَامِيًا، وَأَنَا مَعَ بَنِي فُلَانٍ»، لِأَحَدِ الْفَرِيقَيْنِ، فَأَمْسَكُوا بِأَيْدِيهِمْ فَقَالَ: «مَا لَكُمُ ارْمُوا»، قَالُوا: وَكَيْفَ نَرْمِي وَأَنْتَ مَعَ بَنِي فُلَانٍ؟، قَالَ: «ارْمُوا وَأَنَا مَعَكُمْ كُلُّكُمْ»
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم ﷺ اسلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں کے پاس تشریف لائے جا بازار میں تیر اندازی کا مقابلہ کر رہے تھے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اے اسماعیل کی اولاد تم تیر اندازی کرو، کیونکہ تمہارے جد امجد بھی تیر انداز تھے اور میں بنو فلاں کے ساتھ ہوں۔ نبی اکرم ﷺ نے کسی ایک فریق کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی تو دوسرے فریق نے اپنے ہاتھ روک لیے۔ نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: کیا ہو ا ہے؟ تم لوگ تیر اندازی کرو ان لوگوں نے عرض کی: ہم کیسے تیر اندازی کر سکتے ہیں جبکہ آپ بنو فلاں کے ساتھ ہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم لوگ تیر اندازی کرو میں تم سب کے ساتھ ہوں۔
مَعَكُمْ كُلُّكُمْ» ← «ارْمُوا ← وَكَيْفَ نَرْمِي وَأَنْتَ مَعَ بَنِي فُلَانٍ؟، ← «مَا لَكُمُ ارْمُوا»، ← مَعَ بَنِي فُلَانٍ»، لِأَحَدِ الْفَرِيقَيْنِ، فَأَمْسَكُوا بِأَيْدِيهِمْ ← «ارْمُوا بَنِي إِسْمَاعِيلَ، فَإِنَّ أَبَاكُمْ كَانَ رَامِيًا، ← خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ عَلَى قَوْمٍ مِنْ أَسْلَمَ يَتَنَاضَلُونَ بِالسُّوقِ، ← سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Sahih Ibn Hibban · Biography › Bab Al-Rami · Hadith 4694
