صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ · حديث 3180
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبلَّاسِ ، قَالَ : لَعَنَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ زِائِرَاتِ الْقُبُوْرِ ، وَلْمُتَّخِذِیْنَ عَلَیْھَا الْمَسَاجِدَ ، وَالسُّرُجُ۔ اَبُوْ صَالِحٍ ھٰذَا اِسْمُہٗ مِیْزَانٌ بَصَرِیُّ ثِقَۃٌ وَلَیْسَ بِصَاحِبِ مُحَمَّدِ بْنِ سَائِبِ الْکَلْبِیِّ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے قبر ستان جانے والی عورتوں، قبروں پر مساجد بنانے والی عورتوں اور چراغ ( جلانے والی عورتوں ) پر لعنت کی ہے۔ ابو صالح میزان نامی راوی ثقہ ہیں۔ یہ کلبی کا شاگرد نہیں ہے ا س کا نام باذام ہے۔
ابْنِ عَبلَّاسِ ← أَبَا صَالِحٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ
Hadith 3180
