صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ أَحْكَامِ الْجُنُبِ · حديث 1217
أخبرنا بْنِ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عن بن شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إذا اَرَادَ اَنْ یَنَامَ وَھُوَ جُنْبٌ تَوَضَّاَ وُضُوْءَہُ للصلاۃ قبل أن ینام۔
۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب جنابت کی حالت میں سونا ہوتا تھا، تو آپ سونے سے پہلے نماز کے وضو کی طرح وضو کر لیتے تھے۔
عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← بن شِهَابٍ ← اللَّيْثُ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← بن قتيبة
Hadith 1217
