صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي النِّيَاحَةِ وَنَحْوِهَا · حديث 3153
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَوْفٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عُتَيٍّ قَالَ: رَأَيْتُ أُبَيًّا رَأَى رَجُلًا تَعَزَّی بِعَزَاءِ الْجَاھِلِیَّۃِ ، فَاَعَضَّہُ وَلَمْ یَکُنْ ، ثُمَّ قَالَ : قَدْ اَرَی فِیْ اَنْفُسِکُمْ اَوْ فِیْ نَفْسِکَ اِنِّیْ لَمْ اَسْتَطِعْ اِذَا سَمِعْتُھَا اَنْ لَّا اَقُوْلَھَا ، سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ : مَنْ تَعَزَّی بِعَزَاءِ الْجَاھِلِیَّۃِ فَاَعِضُّوْہُ وَلَا تَکْنُوْا
عتی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت ابی رضی اللہ عنہہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو زمانہ جاہلیت کے سے انداز میں چیخ و پکار کرتے ہوئے سنا، تو اسے سختی سے روکا، حالانکہ وہ ایسا نہیں کیا کرتے تھے پھر انہوں نے فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں کہ تمہیں اس حوالے سے کچھ الجھن ہوئی ہے، لیکن جب میں نے اسے سنا، تو میں یہ کہنے سے نہیں رک سکا، کیونکہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ " جو شخص زمانہ جاہلیت کی طرح چیخ و پکار کرے، تو تم لوگ اسے سختی سے روکو اور اشارے سے نہ روکو۔"
عُتَيٍّ1 ← الْحَسَنِ، ← عَوْفٌ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in wanah and its like · Hadith 3153
