Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3776

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمُ1 بْنُ حَيَّانٍ قَالَ: سَمِعْتُ مَرْوَانَ الْأَصْفَرَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَلِيًّا قَدِمَ مِنَ الْيَمَنِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "بم أهلت؟ " قال: أهلت بِمَا أَهَلَّ بِهِ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "فَإِنِّي لَوْلَا أَنَّ مَعِيَ الهدي لحللت" 2. [50:4]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی رضی اللہ عنہہ یمن سے تشریف لائے تھے نبی اکرم ﷺ نے ان سے دریافت کیا: تم نے کیا احرام باندھا ہے (یعنی کیا نیت کی ہے) انہوں نے جواب دیا: میں نے وہی احرام باندھا ہے، جو اللہ کے نبی نے باندھا ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : اگر میرے ساتھ قربانی کا جانور ہوتا تو میں احرام کھول دیتا۔

فإني لولا أن معي الهدي لحللت ← أهلت بِمَا أَهَلَّ بِهِ نَبِيَّ اللَّهِ ← لَهُ النَّبِيُّ "بم أهلت؟ ← أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَلِيًّا قَدِمَ مِنَ الْيَمَنِ، ← مَرْوَانَ الْأَصْفَرَ ← سليم بن حيان، ← بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3776

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3777

أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ ، اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم خَرَجَ مِنَ الْمَدِیْنَۃِ حَاجًّا ، وَخَرَجْتُ اَنَا مِنَ الْیَمَنِ ، قُلْتُ : لَیَّیْکَ اِھْلَالًا کَاِھْلَالِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فََالَ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : فَاِنِّیْ اَھْلَلْتُ بِالْعُمْرَۃِ ،وَالْحَجِّ جَمِیْعًا

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ حج کے لئے مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے۔ میں یمن سے روانہ ہوا۔ میں نے (نیت کی) کہ میں اسی احرام کے ہمراہ حاضر ہوں جو نبی اکر مﷺ نے باندھا ہے ، تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : میں نے حج اور عمرے دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا ہے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، ← أَبُو عَرُوبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3777

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3778

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنِ مَوْهَبٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ، وَهُوَ مُتَخَلِّقٌ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْزِعَهَا نَزْعًا، وَيَغْتَسِلَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، وَقَالَ: "مَا كُنْتَ فَاعِلًا فِي حَجَّتِكَ فَاصْنَعْهُ في عمرتك" 1. [78:1]

صفوان بن یعلی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عمرے کا احرام باندھا ہوا تھا اور جبہ پہنا ہوا تھا اور خوشبو لگائی ہوئی تھی۔ نبی اکرم ﷺ نے اسے یہ ہدایت کی وہ جبہ کو اتار دے اور اسے دو یا تین مرتبہ دھوئے۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو کچھ تم حج میں کرتے ہو وہی عمرے میں کرو (یعنی اسی طرح کا احرام باندھو)

صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3778

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3779

أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا عَطَاءٌ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْجِعْرَانَةَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ، وَعَلَيْهَا الْخَلُوقُ، أَوْ قَالَ: أَثَرَ صُفْرَةٍ، فَقَالَ: كَيْفَ تَأْمُرُنِي أَنْ أَصْنَعَ فِي عُمْرَتِي؟ قَالَ: وَأُنْزِلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَحْيُ، فَسُتِرَ بِثَوْبٍ. وَكَانَ يَعْلَى يَقُولُ: وَدِدْتُ أَنِّي أَرَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ. قَالَ: فَرَفَعَ عُمَرُ طَرَفَ الثَّوْبِ قَالَ: فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَلَهُ غَطِيطٌ، قَالَ: فَلَمَّا سُرِّيَ عَنْهُ، قَالَ: "أَيْنَ السَّائِلُ عَنِ الْعُمْرَةِ اغْسِلْ عَنْكَ أَثَرَ الصُّفْرَةِ -أَوْ قَالَ: الْخَلُوقِ- وَاخْلَعْ عَنْكَ جُبَّتَكَ، وَاصْنَعْ فِي عُمْرَتِكَ مَا أَنْتَ صانع في حجتك" 1. [78:1]

حضرت صفوان بن یعلیٰ رضی اللہ عنہہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ ایک شخص نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ اس وقت جعرانہ کے مقا م پر موجود تھے۔ اس شخص نے جبہ پہنا ہوا تھا اور اس جبے پر خوشبو لگائی ہوئی تھی (راوی کو شک ہے کہ شاید یہ الفاظ ہیں) اس پر زردرنگ کا نشان موجود تھا۔ اس نے دریافت کیا: آپ مجھے کیا ہدایت کرتے ہیں: میں اپنے عمرے میں کیا کروں؟ راوی بیان کرتے ہیں:۔ نبی اکرم ﷺ پر وحی نازل ہونا شروع ہوئی۔ آپ کو کپڑے میں چھپا دیا گیا ۔ حضرت یعلیٰ یہ بیان کرتے ہیں: میری یہ خواہش تھی کہ میں نبی اکرم ﷺ کو ایسی حالت میں دیکھوں کہ جب آپ پر وحی نازل ہو رہی ہو وہ بیان کر تے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہہ نے کپڑے کا کنارہ ہٹایا میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، تو آپ خراٹے لے رہے تھے جب یہ کیفیت ختم ہوئی، توآپ نے ارشاد فرمایا : عمرہ کے بارے میں دریافت کرنے والا شخص کہاں ہے؟ تم اپنے اوپر سے زرد رنگ کے نشان کو دھو لو۔ (راوی کو شک ہے کہ شاید یہ الفاظ ہیں) خوشبو کو دھو لو اور اپنے جبے کو اتار دو اور اپنے عمرے میں بھی وہی کرو جو تم حج میں کرتے ہو۔ (یعنی اسی طرح کا احرام باندھو)

الْخَلُوقِ- وَاخْلَعْ عَنْكَ جُبَّتَكَ، وَاصْنَعْ فِي عُمْرَتِكَ مَا أَنْتَ صانع في حجتك" ← الْعُمْرَةِ اغْسِلْ عَنْكَ أَثَرَ الصُّفْرَةِ -أَوْ ← "أَيْنَ السَّائِلُ ← فَلَمَّا سُرِّيَ عَنْهُ، ← فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَلَهُ غَطِيطٌ، ← فَرَفَعَ عُمَرُ طَرَفَ الثَّوْبِ ← وَدِدْتُ أَنِّي أَرَى النَّبِيَّ وَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ. ← وَأُنْزِلَ عَلَى النَّبِيِّ الْوَحْيُ، فَسُتِرَ بِثَوْبٍ. وَكَانَ يَعْلَى ← أَثَرَ صُفْرَةٍ، فَقَالَ: كَيْفَ تَأْمُرُنِي أَنْ أَصْنَعَ فِي عُمْرَتِي؟ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ وَهُوَ بِالْجِعْرَانَةَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ، وَعَلَيْهَا الْخَلُوقُ، أَوْ ← أَبِيهِ ← صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ← عَطَاءٍ، ← هَمَّامٌ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3779

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3780

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ علي بْنِ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى أَبِي حَنِيفَةَ بِمَكَّةَ، فَجَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنِّي لَبِسْتُ خُفَّيْنِ وَأَنَا مُحْرِمٌ، أَوْ قَالَ: لَبِسْتُ سَرَاوِيلَ وَأَنَا مُحْرِمٌ -شَكَّ إِبْرَاهِيمُ- فَقَالَ لَهُ أَبُو حَنِيفَةَ: عَلَيْكَ دَمٌ، قَالَ: فَقُلْتُ لِلرَّجُلِ: وَجَدْتُ نَعْلَيْنِ، أَوْ وَجَدْتُ إِزَارًا؟ فَقَالَ: لَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا حَنِيفَةَ إِنَّ هَذَا يَزْعُمُ أَنَّهُ لَمْ يَجِدْ، فَقَالَ: سَوَاءٌ وجد أو لم يجد.

حماد بن زید بیان کرتے ہیں: میں مکہ میں امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ایک شخص ان کے پاس آیا اور بولا : میں نے احرام کے دوران موزے پہن لیے ہیں( راوی کو شک ہے کہ شاید یہ الفاظ ہیں) میں نے شلوار پہن لی جبکہ میں نے احرام باندھا ہوا تھا۔ یہ شک ابراہیم نامی راوی کو ہے، تو امام ابو حنیفہ ؒ نے اس کو فرمایا: تم پر دم دینا لازم ہو گا حماد بن زید کہتے ہیں: میں نے اس شخص سے دریافت کیا: کیا تمہارے پاس جوتے ہیں۔ کیا تمہارے پاس تہبند ہے؟ اس نے جواب دیا : جی نہیں میں نے کہا: اے ابو حنیفہ ! یہ شخص ، تو یہ کہتا ہے کہ اس کے پاس ، تو وہ ہے ہی نہیں، تو امام ابو حنیفہ نے فرمایا: یہ حکم برابر ہے خواہ وہ اس کے پاس ہو یا اس کے پاس نہ ہو۔

سَوَاءٌ وجد أو لم يجد. ← لَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا حَنِيفَةَ إِنَّ هَذَا يَزْعُمُ أَنَّهُ لَمْ يَجِدْ، ← فَقُلْتُ لِلرَّجُلِ: وَجَدْتُ نَعْلَيْنِ، أَوْ وَجَدْتُ إِزَارًا؟ ← لَهُ أَبُو حَنِيفَةَ: عَلَيْكَ دَمٌ، ← مُحْرِمٌ -شَكَّ إِبْرَاهِيمُ- ← لَبِسْتُ سَرَاوِيلَ ← مُحْرِمٌ، أَوْ ← إِنِّي لَبِسْتُ خُفَّيْنِ ← جَلَسْتُ إِلَى أَبِي حَنِيفَةَ بِمَكَّةَ، فَجَاءَهُ رَجُلٌ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3780

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3781

فَقُلْتُ: حَدَّثَنَا عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عن بن عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الإزار، والخفان1 لمن لم يجد النعلين" 2.

تو میں نے کہا: عمر و بن دینار نے جابر بن زید کے حوالے سے حضرت عبداللہ عباس رضی اللہ عنہہ کا یہ بیان نقل کیا ہے وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: شلوار وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے تہبند میسر نہ ہو اور موزے وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے جوتے میسر نہ ہوں۔

"السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الإزار، والخفان1 لمن لم يجد النعلين" ← رَسُولِ اللَّهِ ← بْنِ عَبَّاسٍ ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← فَقُلْتُ:

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3781

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3782

وَحَدَّثَنَا اَیُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: السَّرَاوِیْلُ لِمَنْ لَمْ یَجِدِ الْاِزَارَ ، وَالْخُفَّانِ لِمَنْ یَجِدِ النَّعْلَیْنِ قَالَ : فَقَالَ بِیَدِہٖ ، وَاَشَارَ اِبْرَاھِیْمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، کَاَنَّہُ لَمْ یَعْبَاْ بِالْحَدِیثِ ، فَقُمْتُ مِنْ عِنْدَہٗ فَتَلَفَّانِی الْحَجَّاجُ بْنُ اَرْطَاۃَ دَاخِلَ الْمَسْجِدِ ، فَقُلْتُ : یَا اَبَا اَرْطَاۃَ مَا تَقُوْلُ فِیْ مُحْرِمٍ لَبَسَ السَّرَاوِیْلَ ، اَوْلَیَسَ الْخُفَّیْنِ ، فَقَالَ : حَدَّثَنا عَمْرُو بْنُ دِیْنَارٍ ،عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: السَّرَاوِیْلُ لِمَنْ لَمْ یَجِدِ الْاِزَارَ ، وَالْخُفَّانِ لِمَنق لَمْ یَجِدَ النَّعْلَیْنِ

): ایوب نے نافع کےحوالے سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کیا ہے۔ "شلوار وہ شخص پہن سکتا ہے ، جسے تہبند میسر نہ ہو اور موزے وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے جوتے میسر نہ ہو"۔ 3782-1 -(سند حدیث): راوی کہتے ہیں: تو انہوں نے اپنے ہاتھ کے ذریعے اشارہ کیا، ابراہیم بن حجاج نے اشارہ کر کے بتایا کہ گویا انہوں نے حدیث کی کوئی پرواہ نہیں کی، تو میں ان کے پاس سے اٹھ گیا پھر حجاج بن ارطاۃ کی مجھ سے ملاقات مسجد کے اندر ہوئی، تو میں نے کہا: اے ارطاۃ ایسے محرم کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں: جو شلوار پہن لیتا ہے یا موزے پہن لیتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: عمرو بن دینار نے جابر بن زید کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کیا ہے۔ " شلوار وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے تہبند دستیاب نہ ہو اور موزے وہ شخص پہن سکتا ہے ، جسے جوتے دستیاب نہ ہوں"۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← وَحَدَّثَنَا اَیُّوبُ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3782

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3783

وَحَدَّثَنِیْ اَبُوْ اِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، اَنَّہٗ قَالَ: السَّرَاوِیْلُ لِمَنْ لَمْ یَجِدِ الْاِزَارَ ، وَالْخُفَّانِ لِمَنْ یَجِدِ النِّعَالَ ، قَالَ : قُلْتُ : فَمَا بَالُ صَاحِبِکُمْ یَقُوْلُ کَذَا وَکَذَا؟

ابو اسحاق نے حارث کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ عنہہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے: "شلوار وہ شخص پہن سکتا ہے ، جسے تہبند دستیاب نہ ہو اور موزے وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے جوتے دستیاب نہ ہوں"۔ حماد بن زید کہتے ہیں: میں نے کہا: آپ لوگوں کے ساتھ کا کیا معاملہ ہے وہ، تو اس طرح کہتے ہیں۔

کَذَا وَکَذَا؟ ← قُلْتُ فَمَا بَالُ صَاحِبِکُمْ ← السَّرَاوِیْلُ لِمَنْ لَمْ یَجِدِ الْاِزَارَ وَالْخُفَّانِ لِمَنْ یَجِدِ النِّعَالَ ← عَلِیٍّ اَنَّہٗ ← الْحَارِثِ ← وَحَدَّثَنِیْ اَبُوْ اِسْحَاقَ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3783

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3784

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يلبس المحرم من الثياب؟ فقال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يَلْبَسُ الْقَمِيصَ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْبَرَانِسَ، وَلَا الْخِفَافَ، إِلَّا أَحَدٌ لَا يَجِدُ النَّعْلَیْنِ ، فَلْیَلْبَسِ الْخُفَّیْنِ ، وَلْیَقْطَعْھُمَا اَسْفَلَ مِنَ الْکَعْبَیْنِ ، وَلَا تَلْبَسُوْا مِنَ الثِّیَابِ شَیْئًا مَسَّہُ الْوَارْسُ وَالزأَعْفَرَانُ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا محرم کون سے کپڑے پہن سکتا ہے، نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: "قمیض عمامہ شلوار ٹوپی اور موزے نہیں پہنے گا، جس شخص کو جوتے نہیں ملتے ، تو وہ موزے پہن لے، لیکن وہ ٹخنوں کے نیچے سے انہیں کاٹ لے اور تم ایسا کوئی کپڑا نہ پہنو ، جس پر ورس یا زعفران لگا ہوا ہو"۔

ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ مَا يلبس المحرم من الثياب؟ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3784

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3785

اَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ عَبْدِا للہِ بْنِ یَزِیدَ الْقَطَّانُ بِالرَّقَّۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا اَیُّوْبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ: مَنْ لَمْ یَجِدْ اِزَارًا ، فَلقیَلْبِسْ سَرَاوِیْلَ ،وَمَنْ لَمْ یَجِدْ نَعْلَیْنِ ، فَلْیَلْبَسْ خُفَّیْنِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " جسے تہبند نہیں ملتا وہ شلوار پہن لے اور جسے جوتے نہیں ملتے وہ موزے پہن لے"۔

مَنْ لَمْ یَجِدْ اِزَارًا فَلقیَلْبِسْ سَرَاوِیْلَ ،وَمَنْ لَمْ یَجِدْ نَعْلَیْنِ فَلْیَلْبَسْ خُفَّیْنِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، ← اَیُّوْبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزّانُ ← الْحُسَیْنُ بْنُ عَبْدِا للہِ بْنِ یَزِیدَ الْقَطَّانُ بِالرَّقَّۃَ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3785

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3786

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَوْضِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتَ: مَنْ لَمْ یَجِدْ نَعْلَیْنِ ، فَلْیَلْبَسْ خُفَّیْنِ ، وَمَنْ لَمْ یَجِدْ اِزَارًا ، فَلْیَلْبَسْ سَرَاوِیْلَ

حضر ت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺ کو عرفات میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " جسے جوتے نہیں ملتے وہ موزے پہن لے اور جسے تہبند نہیں ملتا وہ شلوار پہن لے"۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← شُعْبَةُ، ← الْحَوْضِيُّ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3786

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابُ الْإِحْرَامِ · حديث 3787

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ، فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ" 1. [41:4]

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ، نبیاکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جب محرم شخص کو جوتے نہیں ملتے، تو وہ موزے پہن لے ، البتہ وہ انہیں اس طرح کاٹ لے کہ وہ ٹخنوں سے نیچے ہو جائیں"۔

"مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ، فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ" ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Chapter of respect · Hadith 3787

chevron_left Previous
1…789…22
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr