Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ بَابٌ الْإِفَاضَةُ مِنْ مِنًى لِطَوَافِ الصَّدْرِ · حديث 3896

أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ أَسْمَاءَ وَعَائِشَةَ كَانَتَا لَا تُحَصِّبَانِ. قَالَتْ: عَائِشَةُ: إِنَّمَا نَزَلَهُ1 رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؛ لأنه كان أسمح لخروجه2. [8:5]

ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ سیّدہ اسماء رضی اللہ عنہا اور سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا وادی محصب میں پڑاو نہیں کیا کرتی تھیں۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: نبی اکرم ﷺ نے یہاں اس لئے پڑاو کیا تھا کیونکہ یہ روانگی کے لئے زیادہ آسان تھا۔

عَائِشَةُ: إِنَّمَا نَزَلَهُ1 رَسُولُ اللَّهِ لأنه كان أسمح لخروجه2. ← أَبِيهِ أَنَّ أَسْمَاءَ وَعَائِشَةَ كَانَتَا لَا تُحَصِّبَانِ. ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Gate of the Fidaha from Mina to the chest ring · Hadith 3896

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3897

أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عن طاوس، عن بن عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْفِرُونَ مِنْ كُلِّ وجه، فقال رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَا یَنْفِرَنَّ اَحَدٌ حَتّٰی یَکُوْنَ اٰخِرَ عَھْدِی الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ کسی بھی سمت سے روانہ ہو جایا کرتے تھے۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : کوئی بھی شخص اس وقت تک واپس روانہ نہ ہو جب تک وہ سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف نہ کرے۔

كَانَ النَّاسُ يَنْفِرُونَ مِنْ كُلِّ وجه، ← بْنِ عَبَّاسٍ ← طَاوْسٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، ← سُفْيَانَ، ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3897

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3898

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ1، عَنْ بن طاوس، عن أبيه، عن بن عَبَّاسٍ قَالَ: رَخَّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ إِذَا حاضت 2. قَالَ : وَسِمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، یَقُوْلُ : اِنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لَھُنَّ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ( نبی اکرم ﷺ نے ) حیض والی خواتین کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ جب اسے حیض آیا ہو، تو وہ ( بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے ) روانہ ہو سکتی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: بے شک اللہ کے رسول نے ان خوا تین کو اس بات کی رخصت دی ہے۔

وَسِمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ← رَخَّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ إِذَا حاضت ← بْنِ عَبَّاسٍ ← أَبِيهِ ← بن طاوس، ← وُهَيْبٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3898

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3899

اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مُسَرِِّحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمِّی الْوَلِیدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مُسَرِّحٍ ، حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: مَنْ حَجِّ الْبَیْتَ فَلْیَکُنْ اٰخِرَ عَھْدِہِ بِالْبَیْتِ ، اِلَّا الْحُیَّضَ رَخَّصَ لَھُنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جو شخص حج کرے اسے سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرنا چاہئے، البتہ حیض والی خواتین کا حکم مختلف ہے۔ اللہ کے رسول نے انہیں رخصت دی ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عَمِّي الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرَّحٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بن مسرح

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3899

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3900

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَرَى صَفِيَّةَ إِلَّا حَابِسَتَنَا، قَالَ: "مَا شَأْنُهَا؟ " قُلْتُ: حَاضَتْ قَالَ: "أَمَا كَانَتْ طَافَتْ قَبْلَ ذَلِكَ؟ " قُلْتُ: بَلَى، وَلَكِنَّهَا حَاضَتْ قَالَ: "فَلَا حَبْسَ عَلَيْهَا فلتنفر" 1. [13:2]

اس بات کے بیان کا تذکرہ کہ حیض والی عورت کے لیے اس بات کی رخصت ہے کہ وہ سب سےآخر میں بیت اللہ کا طواف کیے بغ واپس روانہ ہو سکتی ہے جبکہ وہ اس سے پہلے طواف کر چکی ہے

قُلْتُ ← عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3900

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3901

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهَا قَالَتْ: بَيْنَمَا أَنَا مَضْجِعَةٌ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمِيلَةِ إِذْ حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ، فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حِيضَتِي، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَنَفِسْتِ؟ " قُلْتُ: نَعَمْ، فدعاني، فاضجعت معه في الخميلة1. [13:2]

سیّدہ زینب بنت اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں یہ بات بتائی : ایک مرتبہ میں نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ لحاف میں لیٹی ہوئی تھی اسی دوران مجھے حیض آ گیا میں اٹھ کر آ گئی میں نے اپنے حیض کےکپڑے رکھے (اور واپس آئی) نبی اکر م ﷺ نے مجھ سے دریافت کیا: کیا تمہیں حیض آ گیا تھا؟ میں نے عرض کی: جی ہاں، تو نبی اکرم ﷺ نے مجھے بلایا میں آپ کے ساتھ لحاف میں لیٹ گئی۔

أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3901

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3902

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاضَتْ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فقَالَ: "أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ " فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهَا قد أفاضت. قال: "فلا إذا" 1. [10:3]

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺ کی زوجہ محترمہ سیّدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو حیض آ گیا اس بات کا تذکرہ نبی اکرم ﷺ سے کیا گیا، تو نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: کیا اس کی وجہ سے ہمیں رکنا پڑے گا؟ آ پ کو بتایا گیا کہ وہ طواف افاضہ کر چکی ہیں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پھر کوئی حرج نہیں ہے۔

«فَلَا إِذَا» ← "أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهَا قد أفاضت. ← ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ ← عَائِشَةَ أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ زَوْجَ النَّبِيِّ حَاضَتْ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3902

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3903

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عن بن شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَمَا طَافَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ: فَذَكَرْتُ حَيْضَتَهَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ " قَالَتْ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا قَدْ كَانَتْ أَفَاضَتْ وَطَافَتْ بِالْبَيْتِ، ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ الْإِفَاضَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "فَلْتَنْفِرْ" 1. [28:1]

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سیّدہ صفیہ نبت حیی رضی اللہ عنہا کو طواف کرنے کے بعد حیض آ گیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے ان کے حیض کا تذکرہ نبی اکرم ﷺ سےکیا، تو نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: کیا اس کی وجہ سے ہمیں رکنا پڑے گا ؟ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ! وہ طواف افاضہ کر چکی ہے اس کے بعد انہیں حیض آیا ہے، تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: پھر وہ روانہ ہو سکتی ہے۔

فَقُلْتُ: ← عَائِشَةُ: فَذَكَرْتُ حَيْضَتَهَا لِرَسُولِ اللَّهِ فقَالَ رَسُولُ اللَّهِ "أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ ← حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَمَا طَافَتْ ← أَبِي سَلَمَةَ وَعُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ ← بن شِهَابٍ ← اللَّيْثُ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3903

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3904

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَرَى صَفِيَّةَ إِلَّا حَابِسَتَنَا. قَالَ: "وَمَا شَأْنُهَا؟ ". قَالَتْ: حَاضَتْ. قَالَ: "أَمَا كَانَتْ أَفَاضَتْ؟ ". قُلْتُ: بَلَى وَلَكِنَّهَا حَاضَتْ، قَالَ: "فَلَا حَبْسَ عَلَيْهَا فلتنفر" 1. [43:4]

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ﷺ ! میرا خیال ہے سیّدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کی وجہ سے ہمیں رکنا پڑے گا نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: اسے کیا ہوا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا: انہیں حیض آ گیا ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کیا وہ طواف افاضہ کر چکی ہے؟ میں نے عرض کی : جی ہاں ، لیکن انہیں حیض آ گیا ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پھر اس کا رکنا ضروری نہیں ہے وہ روانہ ہو سکتی ہے۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← يَحْيَى الْقَطَّانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3904

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3905

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قال: حدثنا ليث بن سعد، عن بن شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَمَا أَفَاضَتْ قَالَتْ عَائِشَۃُ : فَذَکَرْتُ حَیْضَتَھَا لِرَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اَحَابِسَتُنَا ھِیَ ؟ ، فَقُلْتُ : یَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اِنَّھَا قَدْ اَفَاضَتْ ، وَطَافَتْ بِالْبَیْتِ ، ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَالْاِفَاضَدِ ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : فَلْتَنْفِرُ

سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سیّدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو طواف افاضہ کرنے کے بعد حیض آ گیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے ان کے حیض کا تذکرہ نبی اکرم ﷺ سے کیا ، تو نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: کیا اس کی وجہ سے ہمیں رکنا پڑے گا؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ ! وہ طواف افاضہ کر چکی ہیں طواف افاضہ کرنے کے بعد انہیں حیض آیا ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پھر وہ روانہ ہو سکتی ہے۔

عَائِشَۃُ فَذَکَرْتُ حَیْضَتَھَا لِرَسُوْلُ اللہِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ اَحَابِسَتُنَا ھِیَ فَقُلْتُ ← حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَمَا أَفَاضَتْ ← عُرْوَةَ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عَائِشَةَ ← بن شِهَابٍ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3905

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3906

أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْأَلُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ: مَا سَمِعْتَ فِيَ سُكْنَى مَكَّةَ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ بْنُ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لِلْمُهَاجِرِ ثَلَاثًا بَعْدَ الصَّدَرِ" 1. [65:3]

عبدالرحمٰن بن حمید بیان کرتے ہیں: میں نے عمربن عبدالعزیز کو سائب بن یزید سے یہ سوال کرتے ہوئےسنا: مکہ میں رہائش اختیا ر کرنے کے بارے میں آپ نے کیا سنا ہے، تو انہوں نے بتایا: علاء بن حضر می نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: " باہر سے آنے والا شخص طواف صدر کرنے کے بعد تین دن تک (مکہ میں ٹھہر سکتا ہے)"۔

الْعَلَاءُ بْنُ الْحَضْرَمِيِّ ← فِيَ سُكْنَى مَكَّةَ؟ فَقَالَ: ← عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْأَلُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ: مَا ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3906

صیح ابن حبان · کتا ب الحج ‹ فَصْلٌ · حديث 3907

أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَمْكُثُ الْمُهَاجِرُ ثَلَاثًا بعد قضاء نسكه" 1.

حضرت علاء بن حضر می رضی اللہ عنہہ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " باہر سے آنے والا شص اپنے حج کے مناسک ادا کرنے کے بعد تین دن تک (مکہ میں ) ٹھہر سکتا ہے"۔

"يَمْكُثُ الْمُهَاجِرُ ثَلَاثًا بعد قضاء نسكه" ← النَّبِيِّ ← الْعَلَاءُ بْنُ الْحَضْرَمِيِّ ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · Hajj book › Season · Hadith 3907

chevron_left Previous
1…171819…22
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr