Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1930

اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ اَبِی الضُّحٰی ،عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُکْثِرُ اَنْ یَّقُوْلَ فِیْ سُجُوْدِہِ: سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ ، اللّٰھُمَّ اغْفِرْلِی قَالَتْ : فَکَانَ یَتَاَوَّلُ الْقُرْآنَ

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں:نبی اکرمﷺ سجدے کے دوران بکثرت یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔ تو ہر عیب سے پاک ہے اے ہمارے پروردگار ! حمد تیرے لئے مخصوص ہے۔اے اللہ ! تو میری مغفرت کردے۔ سیّدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں نبی اکرمﷺ قرآن کے حکم پر عمل کیا کرتے تھے۔

فَکَانَ یَتَاَوَّلُ الْقُرْآنَ ← فِیْ سُجُوْدِہِ: سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللّٰھُمَّ اغْفِرْلِی ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُكْثِرُ أَنْ ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← مَنْصُورٌ، ← شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1930

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1931

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ بْنِ خُزَیقمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَھْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ یَحْیَی بْنُ اَیُّوْبَ، عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ غَزِیَّۃَ، عَنْ سُمَیٍّ ، عَنْ اَبِیْ صَالِحٍ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَقُوْلُ فِیْ سُجُوْدِہِ: اللّٰھُمَّ اغْفِرْلِی ذَنْبِیْ کُلَّہُ، دِقَّہُ وَجِلَّہُ ، وَاَوَّلَہٗ وَآخِرَہُ، وَعَلَانِیَتَہٗ وَسَرَّہُ

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ سجدے میں یہ پڑھا کرتے تھے۔ اے اللہ ! میرے تمام ذنوب کی مغفرت کردے جو خفی ہوں جو جلی ہوں جو پہلے کئے گئے ہوں جو بعد میں ہوں جو علانیہ طور پر ہوں جو پوشیدہ ہوں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ بْنِ خُزَیقمَۃَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1931

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1932

اَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوْسَی بْنِ مُجَاشِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُوْ اُسَامَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ، عَنِ الْاَعْرَجِ ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، عَنْ عَائِشَۃِ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَیْلَۃٍ مِنَ الْفِرَاشِ ، فَالْتَمَسْتُہُ، فَوَقَعَتْ یَدِی عَلٰی بَطْنِ قَدَمِیْہِ وَھُوَ فِی الْمَسْجِدِ ، وَھُمَا مَنْصُوبَتَانِ، وَھُوَیَقُوْلُ: اللھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُ بِرِ ضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ، وَبِمُعَا فَاتِکَ مِنْ عُقُوبَتِکَ، وَاَعُوذُبِکَ مِنْکَ، لَا اُحْصِی ثَنَاءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَا اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں:ایک رات میں نے نبی اکرمﷺ کو بستر پر غیر موجود پایا(اندھیرا ہونے کی وجہ سے ) میں نے آپ کو تلاش کیا،تو میرا ہاتھ آپ کے پاؤں کھڑے ہوئے تھے اور آپ (سجدے کی حالت میں ) یہ کہہ رہے تھے۔ اے اللہ !میں تیری ناراضگی کے مقابلے میں تیری رضا مندی کی تیری سزا کے مقابلے میں تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں اور میں تیری ذات کے مقابلے میں تیری پناہ مانگتاہوں ،میں تیری تعریف کا شمار نہیں کرسکتا تو ویسا ہی ہے،جیسے تو نے خود اپنی تعریف کی ہے۔

عَائِشَةَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو أُسَامَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1932

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1933

اَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا (اَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِیْمِ الْبَرْقِیُّ، وَاِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِسْحَاقِ الْکُوفِیُّ ۔ سَکَنَ الْفُسْطَاطَ ۔قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ اَبِیْ مَرْیَمَ ، اَخْبَرَنَا ) یَحْیَی بْنُ اَبُّوْبَ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ عُمَارَۃُ بْنُ غَزِیَّۃَ، قَالَ: سَمِعْتُ اَبَا النَّضْرِ ، یَقُوْلُ: سَمِعْتُ عُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ ، یَقُوْلُ: قَالَتْ عَائِشَہُ: فَقَدْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،وَکَانَ مَعِی عَلٰی فِرَاشِی، فَوَجَدْتُہٗ سَاجِدًا، رَاصًّا عَقِبَیْہِ ،مُسْتَقْبِلًا بِاَطْرَافِ اَصَابِعِہ لِلْقِبْلَۃِ، فَسَمِعْتُہٗ یَقُوْلُ: اللھُمَّ اِنِّی ْ اَعُو ذُبِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ، وَبِعَفْوِکَ مِنْ عُقُو بَتِکَ ، وَبِکَ مِنْکَ اُثْنِیْ عَلَیْکَ ، لَا اَبْلُغُ کُلَّ مَافِیکَ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: یَا عَائِشَۃُ، اَحَرَّبَکِ شَیْطَانُکِ؟ فَقُلْتُ: مَالِیَ شَیْطَانٍ ، فَقَالَ: مَا مَنْ آدَمِیٍّ اِلَّا لَہٗ شَیْطَان، فَقُلْتُ: وَاَنْتَ یَا رَسُوْلَ اللہِ؟ قَالَ: وَلٰکِنِّیْ دَعَوْتُ اللہَ عَلَیْہِ فَاَسْلَمَ

سیّدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں:(ایک مرتبہ رات کے وقت میری آنکھ کھلی ) میں نے نبی اکرمﷺ کو غیر موجود پایا حالانکہ پہلے آپ میرے ساتھ بستر پر موجود تھے (اندھیرے میں ، میں نے آپ کو تلاش کرنے کی کوشش کی )تو میں نے آپ کو سجدے کی حالت میں پایا۔ آپ نے اپنی ایڑیاں کھڑی کی ہوئی تھیں اور اپنی انگلیوں کے کناروں کا رُخ قبلہ کی طرف کیاہواتھا۔ میں نے آپ کو یہ کہتے ہوئے سنا: اے اللہ!میں تیری ناراضگی کے مقابلے میں تیری رضا مندی کی ، تیرے سزا دینے کے مقابلے میں تیری معافی کی اور تیری ذات کے مقابلے میں تیری پناہ مانگتا ہوں ، میں تیری تعریف کرتا ہوں لیکن میں تیرے اندر موجود (ہر خوبی) تک نہیں پہنچ سکتا۔ جب نبی اکرم ﷺ اس سے فارغ ہوئے تو آپ نے ارشاد فرمایا :اے عائشہ!کیا تمہارے شیطان نے تمہیں بہکانے کی کوشش کی تھی۔ میں نے عرض کی :میرا شیطان کہاں سے آگیا؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:ہر انسان کے ساتھ اس کا مخصوص شیطان ہوتا ہے۔ میں نے دریافت کیا:یا رسول اللہ(ﷺ)!کیا آپ کے ساتھ بھی ہے؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:میرے ساتھ بھی ہے، لیکن میں نے اللہ تعالی سے اس کے لئے دعا کی تو اس نے اسلام قبول کرلیا۔

عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← أَبَا النَّضْرِ ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← یَّحْیَی بْنِ اَبُّوْبَ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِسْحَاقِ الْکُوفِیُّ سَکَنَ الْفُسْطَاطَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ← ابْنُ خُزَيْمَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1933

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1934

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اَحْمَدَ بْنِ اَبِیْ عَوْنٍ الرَّیَّانِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ھُشَیْم، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ اَبِیْ قِلَابَۃَ، عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ: اَنَّہٗ رَاَی رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَاِذَا کَانَ فِیْ وِتْرٍ مِنْ صَلَاتِہ لَمْ یَنْھَضْ حَتّٰی یَسْتَوِی جَالِسًا

حضرت مالک بن حویرثؓ بیان کرتے ہیں:انہوں نے نبی اکرمﷺ کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھاہے، جب آپ نماز کی طاق رکعت(یعنی تیسری رکعت) کے لئے ہوتے تھے، تو اس وقت تک نہیں اٹھتے تھے جب تک پہلے سیدھے بیٹھ نہیں جاتے تھے۔

أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← هُشَيْمٌ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَّانِيُّ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1934

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1935

اَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوْسَی بْنِ مُجَاشِعٍ السَّخْتِیَانِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَ عُثْمَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَھَّابِ الثَّقَفِیُّ ،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّا ٔ، عَنْ اَبِیْ قِلَا بَۃَ اَنَّہٗ حَدَّثَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ، قَالَ: دَخَلَ عَلَیْنَا مَسْجِدَنَا قَالَ: اِنِّیْ لَاْصَلِّیْ وَمَا اُرِیْدُ الصَّلَاۃَ، وَلٰکِنِّیْ اُرِیْدُ اَنْ اُعَلِّمَکُمْ کَیْفَ کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّیْ، قَالَ: فَذَکَرَ اللہَ حَیْثُ رَفَعَ رَاْسَہٗ مَنَ السُّجُوْدِ فِی الرَّکْعَۃِ الْاُولٰی ، اسْتَویٰ قَاعِدًا ، ثُمَّ قَامَ فَاعْتَمَدَ عَلَی الْارْضِ

ابو قلابہ بیان کرتے ہیں: حضرت مالک بن حویرثؓ ہمارے پاس ہماری مسجد مین تشریف لائے انہوں نے فرمایا:میں نماز ادا کرنے لگا ہوں۔ میرا نماز ادا کرنے کا ارادہ نہیں ہے بلکہ میرا ارادہ یہ ہے، میں تمہیں اس بات کی تعلیم دوں نبی اکرمﷺ کس طرح نماز ادا کیا کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بات بیان کی جب نبی اکرمﷺ پہلی رکعت میں(دوسری) سجدے کے بعد سر کو اٹھاتے تھے، تو پہلے سیدھے بیٹھتے تھے، آپ زمین کا سہارا لے کر کھڑے ہوتے تھے۔

دَخَلَ عَلَیْنَا مَسْجِدَنَا ← مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← اَبِیْ قِلَا بَۃَ اَنَّہٗ حَدَّثَ ← خَالِدٍ الْحَذَّا ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← حَدَّثَنَ عُثْمَانُ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ السَّخْتِيَانِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1935

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1936

اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْاَزْدِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اَسْلَمَ الطُّوسِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِیَادٍ، عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ الْقعْقَاعِ ، عَنْ اَبِیْ زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیْرٍ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیرَۃَ ، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، اِذَا نَھَضَ مَنَ الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ، اسْتَفْتَحَ الْقِرَائَۃَ وَلَمْ یَسْکُتْ

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ جب دورکعات ادا کرنے کے بعد اٹھتے تھے، تو آپ قرأت کا آغاز کرتے تھے۔ آپ خاموش نہیں ہوتے تھے۔ (یعنی قرأت سے پہلے ثناء نہیں پڑھتے تھے۔)۔

کَانَ رَسُوْلُ اللہِ اِذَا نَھَضَ مَنَ الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ، اسْتَفْتَحَ الْقِرَائَۃَ وَلَمْ یَسْکُتْ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیْرٍ، ← عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ اَسْلَمَ الطُّوسِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1936

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1937

اَخْبَرَنَا اَبُوْ خَلِیْفَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کَثِیْرٍ ، قَالَ : اَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ، عَنْ اَبِیْ عَونٍ الثَّقَفِیِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِسَعْدٍ : قَدْ شَکَاکَ اَھْلُ الْکُوفَۃِ فِیْ کُلِّ شَیْءٍ حَتّٰی فِی الصَّلَاۃِ، فَقَالَ: اُطِیلُ الْاُولَیَیْنِ ، وَاَحْذِفُ فِی الْاُخْرَیَیْنِ ، وَمَا آلُو مِنْ صَلَاۃِ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمِ فَقَالَ: ذَاکَ الظَّنُّ بِکَ

حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں:حضرت عمرؓ نے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ سے کہا:اہل کوفہ نے ہر معاملے مین آپ کی شکایت کی ہے یہاں تک کہ نماز کے بارے میں بھی کی ہے ، تو حضرت سعد نے کہ :میں ابتدائی دورکعات طویل ادا کرتا ہوں اور آخری دورکعات مختصر ادا کرتا ہوں اور میں نبی اکرمﷺ کی نماز کے طریقے کے حوالے سے کوئی کو تاہی نہیں کرتا تو حضرت عمرؓ نے فرمایا:آپ کے بارے میں یہی گمان تھا۔

ذَاکَ الظَّنُّ بِکَ ← اُطِیلُ الْاُولَیَیْنِ وَاَحْذِفُ فِی الْاُخْرَیَیْنِ وَمَا آلُو مِنْ صَلَاۃِ رَسُوْلِ اللہِ ← عُمَرُ لِسَعْدٍ قَدْ شَکَاکَ اَھْلُ الْکُوفَۃِ فِیْ کُلِّ شَیْءٍ حَتّٰی فِی الصَّلَاۃِ، ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ کَثِیْرٍ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1937

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1938

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ مَوْھَبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِی اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُحَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ ، حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَامَ مِنْ صَلَاۃِ الظُّھْرِ وَعَلَیْہِ جُلُوْس ، فَلَمَّا اَتَمَّ صَلَاتَہُ، سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَھُوَ جَالِس قَبْلَ اَنْ یُسَلِّمَ، وَسَجَدَھُمَا النَّاسُ مَعَہٗ مَکَانَ مَانَسِیَ مَنَ الْجُلُوْس

حضرت عبد اللہ بن بحینہ اسدی ؓ جو بنو عبدالمطلب کے حلیف ہیں وہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ ظہر کی نماز میں کھڑے ہو گئے اس وقت جب آپ پر بیٹھنا لازم تھا جب آپ نے نماز مکمل کی تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھنے کے دوران دو مرتبہ سجدہ سہو کیا۔ لوگوں نے بھی آپ کے ہمراہ دو سجدے کئے یہ اس کی جگہ تھا جو بیٹھنا آپ بھول گئے تھے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ بُحَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1938

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1939

اَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَیْبَۃَ، قَالَ: حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ھَوْھِبٍ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُحَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ، حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَامَ مَنْ صَلَاۃِ الظُّھْرِ وَعَلَیْہِ جُلُوْس، فَلَمَّا اَتَمَّ صَلَاتَہٗ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَھُوَ جَالِس قَبْلَ اَنْ یُسَلِّمَ، وَسَجَدَھُمَا النَّاسُ مَکَانَ مَانَسِیَ مِنَ الْجُلُوْسِ

حضرت عبداللہ بن بحینہ اسدی ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ ظہر کی نماز میں اس وقت کھڑے ہوگئے جب آپ پر بیٹھنا لازم تھا جب آپ نے نماز مکمل کرلی ، تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھنے کے دوران دو سجدے کئے لوگوں نے بھی یہ دو سجدے کئے یہ اس کی جگہ تھے جو بیٹھنا آپ بھول گئے تھے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ بُحَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← یَزِیدُ بْنُ ھَوْھِبٍ، ← ابْنُ قُتَيْبَةَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1939

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1940

اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْجُنَیْدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ یَّزِیدَ بْنِ اَبِیْ حَبِیْبِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شِمَاسَۃَ، قَالَ: صَلّٰی بِنَا عُقْبَۃُ بْنُ عَامِرٍ ، فَقَامَ عَلَیْہِ جُلُوْس ، فَقَالَ النَّاسُ وَرَائَہُ: سُبْحَانَ اللہِ فَلَمْ یَجْلِسْ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ سَلَاتِہ ، سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَھُوَ جَالِس ، فَقَالَ : اِنِّیْ سِمِعْتُکُمْ تَقُوْلُوْنَ: سُبقحَانَ اللہِ کَیْمَا اَجْلِسَ ، وَلَیْسَ تِلْکَ سُنَّۃ، اِنَّمَا السُّنَّۃُ الَّتِیْ صَنَعْتُہٗ۔

عبد الرحمٰن بن شماسہ بیان کرتے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر ؓ نے ہمیں نماز پڑھائی ۔ وہ اس وقت کھڑے ہوگئے، جب ان پر بیٹھنا لازم تھا تو ان کے پیچھے موجود لوگوں نے سبحان اللہ کہا لیکن وہ نہیں بیٹھے جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے ، تو انہوں نے تیٹھنے کے دوران دومرتبہ سجدہ کیا(نماز سے فارغ ہونے کے بعد ) انہوں نے فرمایا: میں نے تم لوگوں کا سبحا ن اللہ کہنا سن لیا تھا لیکن یہ سنت نہیں ہے سنت وہ ہے جو میں نے کیا ہے۔

صَلّٰی بِنَا عُقْبَۃُ بْنُ عَامِرٍ فَقَامَ عَلَیْہِ جُلُوْس ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شِمَاسَۃَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ،

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1940

صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1941

اَخقبَرَنَا ابْنُ قُتَیْبَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ مَوْھِبٍ، قَالَ: اَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِھَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُھَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ ، حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِالْمُطَّلِبِ، اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَامَ مِنْ صَلَاۃِ الظُّھْرِ وَعَلَیْہِ جُلُوْس ، فَلَمَّا اَتَمَّ صَلَاتَہُ، سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَھُوَ جَالِس قَبْلَ اَنْ یُسَلِّمَ، وَسَجَدَھُمَا النَّاسُ مَعَہٗ، مَکَانَ مَانَسِیَ مَنْ الْجُلُوْسِ

حضرت عبداللہ بن بحینہ اسدی ؓ جو عبدالمطلب کے حلیف ہیں وہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرمﷺ ظہر کی نماز میں اس وقت کھڑے ہوگئے، جب آپ پر بیٹھنا لازم تھا جب آپ نے نماز مکمل کی تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھنے کے دوران دو سجدے کئے۔ آپ کے ہمراہ لوگوں نے بھی یہ دو سجدے کئے یہ اس کی جگہ تھا جو بیٹھنا آپ بھول گئے تھے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ بُھَیْنَۃَ الْاَسَدِیِّ حَلِیْفِ بَنِیْ عَبْدِالْمُطَّلِبِ، ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← اَخقبَرَنَا ابْنُ قُتَیْبَۃَ

Sahih Ibn Hibban · The Book of Prayer › The Book of Prayer · Hadith 1941

chevron_left Previous
1…567…10
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr