صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ ‹ کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · حديث 1978
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ بْنِ سَعِیْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جَرِیحٍ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ مُوْسَی بْنُ عُقْبَۃَ، عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْاَعْرَجِ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ رَافِعٍ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبٍ، قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا سَجَدَ فِی الصَّلَاۃِ الْمَکْتُوْبَۃِ، قَالَ: اللّٰھُمَّ لَکَ سَجَدْتُ، وَبِکَ اَمَنْتُ، وَلَکَ اَسْلَمْتُ، اَنْتَ رَبِّی، سَجَدَ وَجْھِی لِلَّذِی خَلَقَہُ ، وَشَقَّ سَمْعَہٗ وَبَصَرَہُ، تَبَارَکَ اللہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ
حضرت علی بن ابوطالبؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ جب فرض نماز کے دوران سجدے میں جاتے تھے‘ تو یہ پڑھتے تھے۔ ’’ اے اللہ! میں نے تیرے لئے سجدہ کیا ‘ اور تجھ پر ہی ایمان لایا ۔تیرے لئے اسلام قبول کیا‘ تو میرا پروردگار ہے میرا چہرہ اس ذات کے سامنے سجدہ ریز ہے‘ جس نے اسے پیدا کیا جس نے اسے سماعت اور بصارت عطا کی ہے‘ تو اللہ تعالیٰ کی ذات برکت والی ہے‘ جو سب سے بہترین خالق ہے‘‘۔
کَانَ النَّبِیُّ اِذَا سَجَدَ فِی الصَّلَاۃِ الْمَکْتُوْبَۃِ، ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدِاللہِ بْنِ الْفَضْلِ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ بْنِ سَعِيدٍ،
Hadith 1978
