صیح ابن حبان · کِتَابُ الْبِرِّ وَالْاِحْسَانِ ‹ ۔بَابُ الصُّحْبَۃِ وَالْمُجَالَسَۃِ · حديث 590
أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَارَةَ أَحْمَدُ بْنُ عُمَارَةَ الْحَافِظُ بِالْكَرْجِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي مَجْلِسٍ، فَتَفَرَّقُوا مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ، وَالصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا كَانَ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ». [1: 2]
حضرت ابو ہریرہؓ ‘ روایت کرت ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: ’’جب کچھ لوگ کسی محفل میں اکٹھے ہوتے ہیں ‘ پھر اس محفل میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کئے بغیر اور نبی اکرمﷺ پر درود بھیجے بغیر جدا ہو جاتے ہیں ‘ تو یہ چیز قیامت کے دن ان کے لئے حسرت کا باعث ہو گی‘‘۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ← أَبُو عُمَارَةَ أَحْمَدُ بْنُ عُمَارَةَ الْحَافِظُ بِالْكَرْجِ،
Sahih Ibn Hibban · The Book of Righteousness and Kindness › Chapter of companionship and encounters · Hadith 590
