Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
صیح ابن حبان

Sahih Ibn Hibban

by محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمي، أبو حاتم، الدارمي، البُستي

7,494 Hadith385 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1176

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ الله، صلى الله عليه وسلم، فاغتسلنا1. 57:3

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : جب شرم گاہ شرم گاہ سے مل جائے تو وضو لازم ہو جاتا ہے۔ میں اور نبی اکرم ﷺ اس طرح کیا کرتے تھے اور پھر غسل کرتے تھے۔

وَرَسُولُ الله، فاغتسلنا1. ← إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، فَعَلْتُ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ

Hadith 1176

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1177

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ، فقد وجب الغسل" 1. 43:3

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے ، جب شرم گاہ شرم گاہ سے مل جاتی ہے، تو غسل لازم ہو جاتا ہے۔

عَائِشَةَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ النُّعْمَانِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ

Hadith 1177

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1178

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ". وَفِي حَدِيثِ مَطَرٍ: "وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ" 2. 43:3

حضرت ابو ہریرہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ وَمَطَرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ

Hadith 1178

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1179

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ [ص:454] الْجَمَّالُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ أَبِي غَسَّانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أُبَيٌّ، أَنَّ الْفُتْيَا الَّتِي كَانُوا يُفْتُونَ: «أَنَّ الْمَاءَ مِنَ الْمَاءِ، كَانَ رُخْصَةً رَخَّصَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي أَوَّلِ الزَّمَانِ، أَوْ بَدْءِ الْإِسْلَامِ، ثُمَّ أَمَرَ بِالِاغْتِسَالِ بَعْدُ». [4: 32] َالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ أَدَّى نَسْخَ هَذَا الْفِعْلِ عَلَى مَا أَخْبَرَ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ عَنْهُ ثُمَّ نَسِيَهُ، وَأَفْتَى بِالْفِعْلِ الْأَوَّلِ الَّذِي هُوَ مَنْسُوخٌ، عَلَى مَا أَخْبَرَ عَنْهُ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ.

حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں : حضرت ابی بن کعب نے مجھے یہ بات بتائی ہے لوگ جو یہ مسئلہ بیان کرتے ہیں : پانی کے نتیجے میں پانی ( یعنی منی کے خروج کی صورت میں ہی) غسل لازم ہوتا ہے ، یہ ایک رخٖصت تھی جو نبی اکرم ﷺ نے ابتدائی زمانے ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) ابتدائے اسلام میں عطا کی تھی ، پھر آپ نے اس کے بعد غسل کرنے کا حکم دیا ۔ (امام ابن حبان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : )اس بات کا امکان موجود ہے، حجرت ابی بن کعب نے اس فعل کے منسوخ ہونے کا پہلے ذکر کیا ہو ۔ جیسا کہ حضرت سعد بن سہل نے ان کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے۔ پھر وہ بات کو بھول گئے ہوں اور اس بات کا فتویٰ دیا ہو کہ اس فعل کے حوالے سے جو پہلے حکم تھا جسے منسقوخ کر دیا گیا جیسا کہ زید بن خالد جوہری نے ان کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ أَبِي غَسَّانَ ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ [ص:454] الْجَمَّالُ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Hadith 1179

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1180

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ4، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَاَلْتُ عُرْوَۃَ عَنِ الَّذِیْ یُجَامِعُ وَلَا یُنْزِلُ ؟ قَالَ: عَلَی النَّاسِ اَنْ یَاْخُذُوْا بِالْاٰخِرِ ، وَالْاٰخِرُ مِنْ اَمْرِ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِیْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ وَلَا یَغْتَسِلُ ، وَذٰلِکَ قَبْلَ فَتْحِ مَکَّۃَ ، ثُمَّ اغْتَسَلَ بَعْدَ ذٰلِکَ ، وَاَمَرَ النَّاسَ بِالْغُسْلِْ4:32 قِالَ اَبُوْ حَاتِمٍ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ: الْحُسَیْنُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ بِشْرِبْنِ الْمُحْتَفِزِ مِنْ اَھْلِ الْبَصْرَۃِ سکن مرو ، ثقۃ من الثقات۔

زہری بیان کرتے ہیں : میںن نے عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو صحبت کرتا ہے لیکن اسے انزال نہیں ہوتا ، تو عروہ نے بتایا لوگوںپر یہ بات لازم ہے ، وہ آخری حکم کو ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) نبی اکرم ﷺ سے منقول آخری معاملے کو اختیار کریں۔ ( عروہ نے یہ بات بتائی ) سیدہ عائشہ صدیقہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے نبی اکرم ﷺ ایسا کیا کرتے تھے اور آپ غسل نہیں کرتے تھے لیکن یہ فتح مکہ سے پہلے کی بات ہے اس کے بعد آپ اس صورت میں غسل کرنے لگے ۔ آپ نے لوگوؓ کو بھی غسل کرنے کا حکم دیا (اما م ابن حبان فرماتے ہیں : ) حسین نامی راوی حسین بن عثمان بن بشر بن مخنفز ہیں ۔ ان کا تعلق بصرہ سے ہے ۔ انہون نے مرو میں نمائش اختیار کی تھی ۔ یہ ثقہ راویوں میں سے ایک ہیں ۔

عَائِشَةَ ← عَلَی النَّاسِ اَنْ یَاْخُذُوْا بِالْاٰخِرِ وَالْاٰخِرُ مِنْ اَمْرِ رَسُوْلُ اللہِ ← الَّذِیْ یُجَامِعُ وَلَا یُنْزِلُ ← سَاَلْتُ عُرْوَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ4، ← أَبُو حَمْزَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Hadith 1180

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1181

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ، قَالَتْ: فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاغْتَسَلْنَا مِنْهُ جَمِيعًا1.

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو صحبت کرتا ہے ، لیکن اسے انزال نہیں ہوتا ، تو سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے بتایا میں اور نبی اکرم ﷺ بھی اس طرح کرتے تھے ، تو ہم ایسی صورت میں غسل کیا کرتے تھے۔

وَرَسُولُ اللَّهِ، فاغتسلنا منه جميعاً1. ← فَعَلْتُ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ، ← عائشة: أنها سُئِلَتْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Hadith 1181

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1182

أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثم جهد، فقد وجب الغسل" 2. 32:4

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : " جب مرد عورت کے چار شعبوں کے درمیان بیٹھ کر اسے مشقت کا شکار کرے ( یعنی اس کے ساتھ صحبت کر لے ) تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔"

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،

Hadith 1182

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1183

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ3 أبي موسى عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِذَا الْتَقَی الْخِتَانَانِ فَقَدْ وجب الغسل ۔4:32

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: " جب شرم گاہیں مل جائں تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔"

عَائِشَةَ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو قُدَامَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Hadith 1183

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1184

أَخْبَرَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَنَدِيُّ2 بِمَكَّةَ، قَالَ: حدثنا عَلِیُّ بْنُ زِیَادٍ اللَّحْجِیُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اَبُو قُرَّۃَ ، سُفْیَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ عَنْ النَّبِیِّ ، صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اِذَا جَاوَزَ الختان الختان وجب الغسل۔4:32

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: " جب شرم گاہیں مل جائں تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔"

اِذَا جَاوَزَ الختان الختان وجب الغسل۔4:32 ← النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← اَبُو قُرَّۃَ سُفْیَانَ ← عَلِيُّ بْنُ زِيَادٍ اللَّحْجِيُّ ← الْمُفَضَّلُ1 بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَنَدِيُّ بِمَكَّةَ،

Hadith 1184

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1185

أَخْبَرَنَا الْقَطَّانُ بِالرَّقَّةِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ أَهْلَهُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ ، قَالَتْ: فَعَلْتُہٗ اَنَا وَ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَاغْتَسَلْنَا مِنْہُ جَمِیعًا ۔5:8

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ ان سے ایک ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی بیوی سے صحبت کرتا ہے ، لیکن اس کی منی خارج نہیں ہوتی، تو سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے بتایا کہ میں اور نبی اکرم ﷺ بھی اس طرح کرتے تھے، تو ہم دونوں اس صورت میں غسل کرتے تھے۔

وَ رَسُوْلُ اللہِ فَاغْتَسَلْنَا مِنْہُ جَمِیعًا ← فَعَلْتُہٗ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ أَهْلَهُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ ← عائشة: أنها سُئِلَتْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← الْقَطَّانُ بِالرَّقَّةِ،

Hadith 1185

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1186

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ، قَالَتْ: فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاغْتَسَلْنَا مِنْهُ جميعا2. 8:5

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ۔ ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو صحبت کرتا ہے ، لیکن اس کی منی خارج نہیں ہوتیتو سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ نے بتایا میں اور نبی اکرم ﷺ بھی اس طرح کرتے تھے، تو ہم دونوں اس صورت میں غسل کرتے تھے۔

وَرَسُولُ اللَّهِ، فاغتسلنا منه جميعاً1. ← فَعَلْتُ ← الرَّجُلِ يُجَامِعُ، فَلَا يُنْزِلُ الْمَاءَ، ← عائشة: أنها سُئِلَتْ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ،

Hadith 1186

صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ؎ · حديث 1187

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بن يحيى، قال: حدثنا بن وهب، قال: أخبرني يونس، عن بن شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ: سَأَلْتُ وَحَرَصْتُ عَلَى أَنْ أَجِدَ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ يُخْبِرُنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّحَ سُبْحَةَ الضُّحَى، فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يُخْبِرُنِي عَنْ ذَلِكَ غَيْرَ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، أَخْبَرَتْنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى بَعْدَمَا ارْتَفَعَ النَّهَارُ، يَوْمَ الْفَتْحِ، فَأَمَرَ بِثَوْبٍ یَسْتُرُ عَلَیْہِ ، فَاغْتَسَلَ ، ثُمَّ قَامَ فَرَکَعَ ثَمَانِیَ رَکَعَاتٍ ، لَا اَدْرِی اَقِیَامُہُ فِیْھَا اَطْوَالُ ، اَمْ رُکُوعُہٗ ، اَمْ شُجُوْدُہٗ ، کُلُّ ذٰلِکَ مِنْہُ مُتَقَار،بَۃٌ قَالَتْ: فَلَمْ اَرَہُ یُسَبِّحُھَا قَبْلُ وَلَا بَعْدُ ۔5:8

عبید اللہ بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ میں پوچھنا چاہتا تھا اور مجھے اس بات کی شدید خواہش تھیکہ مجھے کوئی ایسا شخص مل جائے جو مجھے بتائے کہ نبی اکرم ﷺ نے چاشت کی نما ز ادا کی ہے، تو مجھے ایسا کوئی شخص نہیں ملا جو مجھے اس بارے میں بتاتاصرف سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب ؓ نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ فتح مکہ کے دن وہ دن چڑھنے کے بعد وہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں ۔ نبی اکرم ﷺ کے حکم کے تحت آپ کے لئے پردہ تان دیا گیا ۔ آپ نے غسل کیا پھر آپ نے اٹھ کر آٹھ رکعات ادا کیں۔ مجھے یہ اندازہ نہیں ہو سکا ان رکعات میں آپ کا قیام زیادہ طویل تھا یا رکوع زیادہ طویل تھا یا سجدہ زیادہ طویل تھا یا یہ سب ایک دوسرے کے قریب قریب تھے۔ سیدہ ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں : میں نے اس سے پہلے یا اس کے بعد نبی اکرم ﷺ کو یہ نوافل ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔

سَأَلْتُ وَحَرَصْتُ عَلَى أَنْ أَجِدَ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ يُخْبِرُنِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ أَنَّ أَبَاهُ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← بن وَهْبٍ ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ،

Hadith 1187

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
    1. Bab Maja in Alaptda praise Allہ Almighty
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    1. The Book of Revelation
3. The Night Journey
    1. The Night Journey
4. The Science Book
    1. The Science Book
5. The Book of Faith
    1. Chapter of breakfast2. Commissioning section3. Chapter of the virtue of faith4. O for the obligation of faith5. Chapter on what came about the characteristics of the believers6. Chapter on polytheism and hypocrisy7. Chapter comes in the attributes
6. The Book of Righteousness and Kindness
    1. The chapter on charity and enjoining good and forbidding what is wrong2. A door that comes within obedience, and the yoke thereof3. The door of salvation and the work of secret4. Chapter on the right of parents5. The door of joining the womb, and cutting it off6. The gate of the womb7. Chapter Hassan Al-Khakak8. Section of pardon9. Chapter of unveiling of peace and food10. Neighbor's door11. A chapter of righteousness and kindness12. The door of compassion13. Chapter of companionship and encounters
14. The door to sitting on the road
16. The isolation door
7. The Cheat Book
    9. The door is not inviting10. The section of E-mail
7. The Cheat Book
    1. The door of the living2. Chapter of repentance3. Chapter Good thinking of God Almighty4. The door of fear and piety5. Chapter of poverty, asceticism and persuasion6. The door of godliness and trust7. Chapter Recitation of the Qur’an8. Remembrance section
8. The Cheat Book
    1. The section of E-mail2. Chapter on the obligatory ablution3. Chapter on the obligatory ablution4. The door that breaks ablution5. Laughing door6. The door of the pot of washing water7. Chapter of rulings of the side8. The Friday Laundering Door9. The door of washing an unbeliever when he becomes Muslim10. Water gate11. The door of ablution, by virtue of the ablution of a woman12. Door of used water13. The section of the vessels14. Chapter of the skins of the dead15. Captivity section16. The door of tayammum17. The door of sackcloth on the two soles and the like18. Chapter of menstruation and menstruation19. The door of uncleanness and its purification20. Chapter of the purification of uncleanness21. Chapter of redness
9. The Cheat Book
    1. prayer book2. Chapter on the promise of neglecting prayer3. Chapter of prayer timings5. Chapter of the intercourse between the two prayers6. The door of the mosques7. The door to the ears8. Chapter of the terms of prayer9. Chapter of the merit of the five daily prayers10. Chapter of the description of prayer
9. The Book of Prayer
    10. The Book of Prayer11. A chapter in Qunoot12. Chapter of the front and the intercourse13. Chapter: Assuming following the Imam14. The chapter on the event in prayer15. Chapter of what is to be disliked for a worshiper, and what is not honored16. The door of returning prayer17. The door of the tendon18. Bab Al-Nafil19. A chapter in prayer on the bear20. A chapter in the sacrifice’s prayer21. A chapter in Taraweeh22. A chapter in the rising of the night23. Chapter of lost lenders24. The door of prostration for negligence25. The traveler's door26. A chapter on Mari travel27. A chapter in prayer prayer28. The door of the prostration of the Talaw29. The door of Friday prayer30. Gate of the servants31. The door of the lilac prayer32. The door of the prayers of rain33. The door of prayer of fear
10. The funeral book
    1. Chapter on what comes in patience, and the raiment of illnesses and symptoms2. 2 - The door of the sick and what is related to it3. A chapter in the ages of this nation4. A chapter on the remembrance of death mentioning a command to a person to multiply from a remembrance that is distressed by pleasures We ask God for the blessing of5. A chapter in hope6. A chapter on wishing for death7. A chapter in the dying person reciting Surat "Yaseen" to those who attended8. A chapter on the shroud that mentions the matter to one who has ordered his Muslim brother to shroud him well9. A chapter in carrying the funeral and its saying10. A chapter on standing up for funeral11. A chapter in prayer over funeral12. Chapter in the burial13. A chapter on the conditions of the dead in his grave14. A chapter in wanah and its like15. Separation in the graves16. A class on visiting the graves17. A chapter in the martyr