صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْمَسَاجِدِ · حديث 1622
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قالا أخبرنا بن أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مِنْ حِينِ يَخْرُجُ أَحَدُكُمْ مِنْ مَنْزِلِهِ إِلَى مَسْجِدِي فَرِجْلٌ تَكْتُبُ لَهُ حَسَنَةً وَرِجْلٌ تَحُطُّ عَنْهُ سَيِّئَةً حَتَّى يَرْجِعَ" 1.
حضرت ابو ہریر ہ ؓ ، نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جو شخص اپنے گھر سے نکل کر میری اس مسجد کی طرف آتا ہے ، تو (اس کے ) ہر ایک قدم پر اس کے لئے نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرے قدم پر اس کے گناہ کو ختم کر دیا جاتا ہے ۔(ایساا س وقت تک ہوتا رہتا ہے ) جب تک وہ واپس نہیں آتا ۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الأَسْوَدِ بْنِ الْعَلاَءِ بْنِ جَارِيَةَ ← بن أَبِي ذِئْبٍ ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door of the mosques · Hadith 1622
