صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ الْمَسَاجِدِ · حديث 1598
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا بن أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ أَوَّلُ1؟ فَقَالَ: "الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى". قَالَ قُلْتُ كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا قَالَ: "كَانَ بَيْنَهُمَا أَرْبَعُونَ2 سَنَةً وَحَيْثُ مَا أَدْرَكَتْكَ الصلاة فصل فثم مسجد" 3.
حضرت ابو ذر غفاری ؓ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کون سی مسجد سب سے پہلے بنائی گی ؟نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : مسجد حرام پھر مسجد اقصٰی راوی بیان کرتے ہیں : میں نے دریا فت کیا : ان دونوں کے درمیان کتنا عرصہ تھا ۔نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ان دونوں کے درمیان چالیس برس کا عرصہ تھا ویسے تمہیں جہاں بھی نماز کا وقت ہو جائے تم نماز ادا کر لو وہی (مسجد) ہو گی۔
قُلْتُ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← سُلَیْمَانَ ← شُعْبَةُ، ← بن أَبِي عَدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › The door of the mosques · Hadith 1598
