صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1586
أَخْبَرَنَا2 أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا أَبُو3 خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا4 شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم قَالَ: "إِذَا أَدْرَكَ أَحَدُكُمْ أَوَّلَ سَجْدَةٍ مِنَ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلَاتَهُ وإذا أدرك أول سجدة من صلاة الْعَصْرِ قَبْلَ اَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَلْیُتِمَّ صَلَاتَہُ۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص سورج نکلنے سے پہلے فجر کی پہلی رکعت کو پالے، تو وہ اپنی نماز مکمل کرے اور جب کوئی شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی پہلی رکعت کو پا لے ، تو وہ اپنی نماز مکمل کرے۔
أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ← يَحْيَى ← شَيْبَانَ ← حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1586
