صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1526
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ يَعْنِي الْعِشَاءَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ القمر لثالثة1.
حضرت نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں : میں اس نماز (راوی کہتے ہیں یعنی عشا کی نماز ) کے وقت کے بارے میں لوگوں سے زیادہ علم رکھتا ہوں نبی اکرم ﷺ اس کو اس وقت ادا کرتے تھے جب تیسر ی رات کا چاند غروب ہو جاتا تھا۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1526
