صیح ابن حبان · کِتَابُ الرَّقَائقِ ‹ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 1514
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ عَنْ خَلَّادِ بْنِ خَلَّادٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمًا ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَوَجَدْنَاهُ قَائِمًا يُصَلِّي فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْنَا: يَا أَبَا حَمْزَةَ أَيُّ صَلَاةٍ صَلَّيْتَ؟ قَالَ: الْعَصْرَ فقلنا: اِنَّمَا انْصَرَفْنَا الْاٰنَ مِنَ الظُّھْرِ صَلَّیْنَا ھَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَذِیزِ فَقَالَ اَنَسٌ اِنِّیْ رَاَیْتٌ رَسُوْلُ اللہِ صَلّٰی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یصلی ھٰکذا فلا أتوکھا أبدا۔
خلاد بن خلاد انصاری بیان کرتے ہیں : ہم نے عمر بن عبدالعزیز کی اقتدا میں ایک دن نماز ادا کی پھر ہم حضرت انس بن مالک ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے ، تو ہم نے انہیں کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہوئے پایا جب انہوں نے نماز مکمل کر لی تو ہم نے دریافت کیا:اے ابو حمزہ ! یہ آپ نے کون سی نماز ادا کی ہے ۔ انہوں نے جواب دیا : عصر کی ہم نے کہا ہم تو ابھی ظہر کی نماز پڑھ کر آ رہے ہیں جو ہم نے عمر بن عبدالعزیز کی اقتدا میں اد کی، تو حضرت انس ؓ نے بتایا میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا ہے، وہ اس نماز کو اسی(وقت میں ) طرح ادا کرتے تھے میں تو اس کھبی ترک نہیں کروں گا۔
خَلَّادِ بْنِ خَلَّادٍ الْأَنْصَارِيِّ ← عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ← أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ،
Sahih Ibn Hibban · The Cheat Book › Chapter of prayer timings · Hadith 1514
