شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2897
2897 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد الصفار ثنا ابن أبي قماش ثنا أبو عمران موسى بن إسماعيل ثنا ابن المبارك عن داود بن صالح قال : قال لي أبو سلمة بن عبد الرحمن : يا ابن أخي هل تدري إلى شيء نزلت اصبروا و صابروا و رابطوا ؟ قال : قلت لا قال : إنه لم يكن على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم غزو يرابط فيه و لكن انتظار الصلاة بعد الصلاة فذلك الرباط فذلك الرباط قال ابن المبارك : فحدثني محمد بن المطرف عن العلاء بن عبد الرحمن بن يعقوب عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الوضوء للصلاة عن المكاره من الكفارات و كثرة الخطى إلى المساجد من الكفارات فذلك الرباط فذلك الرباط كذا هو في كتابي
ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد عبدان نے انکو خبر دی احمد بن عبید صفار نے انکو ابن ابی قماش نے انکو ابو عمران موسیٰ بن اسماعیل بن مبارک نے داؤد بن صالح سے اس نے کہا کہ مجھ سے کہا ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے یا ابن اخی اے بھانجے نے کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ آیت کس چیز کے بارے میں اتری تھی ؟ اصبرو ا وصابرو اروابطو ۔ "خود صبر کرو دوسروں کو صبر دلاؤ اور سرحد پر جہاد کے لئے گھوڑے تیار رکھو کہتے ہیں کہ میں نے جواب دیا کہ نہیں انہوں نے کہا کہ عہد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں تو کو ئی غزوہ ایسا نہیں تھا جس میں سرحد پر گھوڑا باندھا جاتا لیکن اس سے مراد ہے ایک نما زکے بعد دوسری کا انتظار کرنا یہی رباط ہے یہی رباط ہے (یعنی رابطو پر عمل کرنا یہی ہے)۔ عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں مجھے خبر دی محمد بن مطرف نے علاء بن عبدالرحمٰن بن یعقوب سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز کے لئے مشکلات کے وقت وضو کرنا گناہوں کے کفارات میں سے ہے اور مساجد کی طرف کثرت سے قدم بھرنا بھی کفارات میں سے ہے یہی رباط ہے۔ یہی رباط ہے۔ اسی طرح میری کتاب میں ہے۔
دَاوُدُ بْنُ صَالِحٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو عِمْرَانَ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2897
