شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها ـ · حديث 1126
1125 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا علي بن عيسى بن إبراهيم ثنا أبو يحيى زكريا بن داود ثنا يونس بن أفلح ختن يحيى ثنا مكي بن إبراهيم ثنا عبد الرحمن بن زيد العمي عن أبيه عن سعيد بن جبير عن ابن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : خمس دعوات يستجاب لهن : دعوة المظلوم حين يستنصر و دعوة الحاج حين يصدر و دعوة المجاهد حين يقفل و دعوة المريض حين يبرئ و دعوة الأخ لأخيه بظهر الغيب ـ ثم قال : و أسرع هذه الدعوات إجابة دعوة الأخ لأخيه بظهر الغيب و قد ذكرنا في هذا الباب أحاديث صحيحة في آخر كتاب الدعوات
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن عیسیٰ بن ابراہیم نے ان کو ابو یحییٰ زکریابن داؤد نے ان کو یونس بن افلح نے اس کو ختن یحییٰ نے ان کومکی بنابراہیمنے انکوعبدالرحمٰن بنزید عمی نے ان کو ان کے والد نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ۔پانچ قسم کی دعائیں ہیں جوقبول کی جاتیہیں: ۔ (1) مظلومکی دعا جس وقت وہ مدد طلب کرتا ہے ۔ (2) حج کرنے والے کی دعا جس وقت حج کرکے لوٹے۔ (3) مجاہد کی دعا جس وقت وہ جہاد سے واپس لوٹے۔ (4) میرض کی دعا جب وہ تندرست ہو۔ (5) بھائی کی دعا بھائی کے لیے غائبانہ طور پر ۔ اس کے بعد فرمایا کہ ان تمام دعاؤں میں سب سے زیادہ جلدی قبولیت والی دعا غائبانہ بھائی کی بھائی کے لیے دعا ہے۔ ہم نے اس باب میں کئی احادیث صحیحہ نقل کی ہیں کتاب ادعوات کے آخر میں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، ← مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← يونس بن أفلح ختن يحيى ← أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ، ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Mentioning chapters in supplication that you need to know · Hadith 1126
