شعب الإيمان · الرابع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في أسمائه صلى الله عليه و سلم · حديث 1397
1397 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا حامد بن محمد الهروي ثنا علي بن محمد بن عيسى ثنا أبو اليمان أخبرني شعيب عن الزهري حدثني محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أن لي خمسة أسماء : أنا محمد و أنا أحمد و أنا الماحي الذي يمحو الله بي الكفار و أنا الحاشر الذي يحشر الناس على قدمي و أنا العاقب و العاقب ليس بعده نبي رواه البخاري في الصحيح عن أبي اليمان و رواه مسلم عن عبد بن حميد عن أبي اليمان و أخرجه مسلم من حديث معمر عن الزهري و فيه قال : قلت للزهري : ما العاقب ؟ قال : الذي ليس بعده نبي
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی حامد بن محمد ہروی نے ان کو علی بن محمد بن عیسیٰ نے ان کو ابو الیمان نے ان کو خبر دی شعیب نے ان کو زہری نے ان کو محمد بن جبیر بن مطعم نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فرماتے تھے ۔ میرے پانچ نام ہیں:۔ (1) ۔۔۔ میں محمد ہوں۔ (2)۔۔۔ میں ہی احمد ہوں۔ (3)۔۔۔ میں ماحی (مٹانے والا ہوں) وہ جس کے ساتھ اللہ نے میرے ساتھ کفر کو یا کفار کو مٹایا ہے ۔ (4)۔۔۔ میں حاشر ہوں۔ (اکٹھا کرنے والا) تمام لوگ میرے قدموں میں جمع ہوں گے۔ (5)۔۔۔ اور میں ہی عاقب ہوں ( پیچھے والا یعنی آخر والا) یا یعنی جن کے سوا کوئی نبی نہیں ہے ۔ اس کو بخاری نے صحیح میں ابو الیمان سے روایت کیا ہے اور اس کو مسلم نے عبد بن محمد سے اس نے ابوالیمان سے اس کو روایت کیا ہے ۔ اور اس کو مسلم نے حدیث معمر سے توزھری سے نقل کیا ہے اور اس میں ہے کہ میں نے زہری سے کہا کہ ماالعاقب۔ یہ عاقب کیا ہوتا ہے ۔ زہری نے کہا: "الذی لیس بعدہ نبی" ۔وہ جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔
الذي ليس بعده نبي ← قلت للزهري ما العاقب ← الزهري و فيه ← أبي اليمان و أخرجه مسلم من حديث معمر ← عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← أبي اليمان و رواه مسلم ← العاقب و العاقب ليس بعده نبي رواه البخاري في الصحيح ← الحاشر الذي يحشر الناس على قدمي و ← الماحي الذي يمحو الله بي الكفار و ← أحمد و ← محمد و ← أن لي خمسة أسماء ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَرَوِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fourteenth of the people of faith › Chapter in his names, may God bless him and grant him peace · Hadith 1397
