شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 669
668 - أخبرنا أبو زكريا بن إسحاق أنبأ أبو عبد الله بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون عن عبد الملك بن ميسرة عن هلال بن يساف عن عبد الله قال : لأن أسبح تسبيحات أحب إلي من أن أنفق عددهن دنانير في سبيل الله
ہمیں خبر دی ہے ابو زکر بن اسحاق نے ، ان کو خبر دی ہے ابو عبداللہ بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ، ان کو جعفر بن عون نے ، ان کو عبدالملک بن میسر ہ نے ، ان کو ھلال بن یساف نے، ان کو عبداللہ نے ، وہ کہتے ہیں کہ اگر میں تسبیحات پڑھوں یعنی سبحان اللہ کا ذکر کرنا میرے نزدیک اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اسی تعداد میں دینار اللہ کی راہ میں خرچ کروں ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أبو زكريا بن إسحاق أنبأ أبو عبد الله بن يعقوب
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 669
