Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Tuesday, Jumada I 10, 1448 AH · Oct 20, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2909

2909 - أخبرنا أبو القاسم السراج ثنا القاسم بن غانم بن حمويه الطويل ثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم البوشنجي ثنا محمد بن بكار ثنا الحسن بن السكن أبو السكن الضبي ثنا الأعمش : فذكره غير أنه قال : و صفوة الإيمان الصلاة و صفوة الصلاة التكبيرة الأولى

ہمیں خبر دی ہے ابو القاسم سراج نے ان کو قاسم بن غانم بن حمویہ طویل نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بوشنجی نے ان کو محمد بن بکار نے ان کو حسن بن سکن ضبی نے ان کو اعمش نے اس نے اسی کو ذکر کیا علاوہ ازیں اس نے کہا کہ انہوں نے فرمایا تھا ایمان کا خلاصہ نماز ہے اور نماز کا خلاصہ تکبیر اولیٰ ہے۔

و صفوة الإيمان الصلاة و صفوة الصلاة التكبيرة الأولى ← الأعمش فذكره غير أنه ← الحسن بن السكن أبو السكن الضبي ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← القاسم بن غانم بن حمويه الطويل ← أبو القاسم السراج

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2909

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2910

2910 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن محمويه العسكري ثنا عيسى بن عيلان السوسي ثنا الربيع بن روح ثنا محمد بن خالد ثنا العوام بن جويرية الطائي عن حوشب البصري عن الحسن قال : قال أبو هريرة رضي الله عنه : ما يسرني أني انتهي إلى صلاة مكتوبة و قد سبقني الإمام بالتكبيرة الأولى و هي ذروة الصلاة و لي ستون من الإبل و قال آخر من الصحابة : ما يسرني أني أنتهي إلى صلاة مكتوبة و قد سبقني الإمام و لي مائتان من الإبل و قال عبادة بن الصامت : ما يسرني أني أنتهي إلى صلاة مكتوبة و قد سبقني الإمام بالتكبيرة الأولى و هي ذروة الصلاة و لي ما طلعت عليه الشمس و قال آخر : من الصحابة ما يسرني أن أنتهي إلى صلاة مكتوبة و قد سبقني الإمام بتكبيرة الإحرام ثم صليت ما بين الفجر إلى المغرب ما عدل تلك التكبيرة

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو ابو بکر محمد احمد بن محمویہ عسکری نے ان کو عیسیٰ بن عیلان سوسی نے ان کو ربیع بن روح نے ان کو محمد بن خالد نے ان کو عوام بن جویریہ طائی نے ان کو حوشب بصری نے ان کو حسن نے (1)۔۔ وہ کہتے ہیں ہک ابو ہریرہ نے فرمایا مجھے یہ بات خوش نہیں لگتی کہ میں فرض نماز کیسے پڑھوں اور امام مجھ سے تکبیر اولیٰ کے ساتھ سبقت کر چکا ہو یہی تو نماز کی چوٹی ہے اور مجھے ساٹھ اونٹ مل جائیں (یعنی تکبیر اولیٰ کے بدلے میں یہ مجھے پسند نہیں ہے)۔ (2)۔۔ صحابہ کرام میں سے ایک دوسرے صاحب فرماتے تھے ۔ مجھے یہ بات اچھی نہیں لگتی کہ میں فرض نماز کے لئے پہنچوں اور امام مجھ سے تکبیر اولیٰ کے ساتھ سبقت کر چکا ہو اور مجھے اس کے بدلے میں دو سو اونٹ مل جائیں۔ (3) ۔۔ اور حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں ۔ مجھے ہی بات خوش نہیں کرتی کہ میں فرض نماز پر پہنچوں حالانکہ امام تکبیر اولیٰ کے ساتھ مجھ سے سبقت کر چکا ہو ۔ یہی تو نماز کی چوٹی ہے اور مجھے اس کے بدلے میں وہ ساری کائنات مل جائے جس پر سورج طلوع ہوا ہے۔ (4) ۔۔ ایک اور صحابی فرماتے ہیں مجھے یہ بات خوش نہیں کرتی کہ میں فرض نماز کے لئے جاؤں اور امام مجھ سے تکبیر تحریمہ کے ساتھ سبقت کر چکا ہو پھر میں فجر سے مغرب تک نماز پڑھتا رہوں یہ ساری نماز اس تکبیر کے باہر نہیں ہو سکتی۔

الْحَسَنِ، ← حوشب البصري ← العوام بن جويرية الطائي ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحٍ ← عيسى بن عيلان السوسي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2910

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2911

2911 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا العباس بن محمد قال يحيى بن معين يقول : سمعت وكيعا يقول من لم يدرك التكبيرة الأولى فلا ترج خيره

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو یحییٰ بن معین نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا وکیع سے وہ کہتے ہیں جو شخص تکبیر اولیٰ کو نا پا سکے وہ اپنی کسی بھلائی کی امید نہ کرے۔

من لم يدرك التكبيرة الأولى فلا ترج خيره ← وَكِيعًا ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2911

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2912

2912 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو حامد أحمد بن محمد بن الحسن البيهقي ثنا داود بن الحسين الخسروجردي ثنا محمد بن حميد ثنا عمر بن هارون عن ابن جريح عن عطاء عن ابن عباس في : قوله تعالى : { و لقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون } قال : أرض الجنة يرثها الذين يصلون الصلوات الخمس في الجماعات { إن في هذا لبلاغا لقوم عابدين } أي بشارة لقوم عابدين أي الذين يصلون الصلوات في الجماعات

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد بن حسین بیہقی نے ان کو داؤد بن حسین خسرو گردی نے ان کو محمد بن حمید نے ان کو عمر بن ہارون نے ان کو ابن جریح نے ان کو عطاء نے ان کو ابن عباس نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں "(1)۔۔ ولقد کتبنا فی الزبور من بعد الذکر ان الارض یرثھا عبادی الصالحون۔" البتہ تحقیق لکھ دیا گیا ہے ہم نے زبور میں بعد ذکر کے کہ زمین کے وارث میرے نیک صالح بندے ہوں گے۔ فرمایا کہ ارض سے مراد ارض جنت ہے اس کے وارث وہی لوگ ہوں گے جو پانچ نمازیں با جماعت پڑھیں گے۔ "(2)۔۔ ان فی ھذا البلاغا لقوم عابدین " بے شک اس میں بشارت ہے عبادت گزار قوم کے لئے۔یعنی بشارت ہے عبادت گزار قوم کے لئے وہ لوگ ہیں جو ساری نمازیں جماعت میں پڑھتے ہیں۔

ابن عباس في قوله تعالى] ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخِسْرُوجَرْدِيُّ ← أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْبَيْهَقِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2912

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2913

2913 - و بهذا الإسناد عن ابن عباس قال : نزلت هذه الآية بشأن الصلوات الخمس : { إنما يؤمن بآياتنا الذين إذا ذكروا بها خروا سجدا } أي آتوها و سبحوا أي فصلوا ربهم و هم لا يستكبرون عن إتيان الصلوات في الجماعات

اور اسی اسناد کے ساتھ مروی ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ فرماتے ہیں یہ آیت پانچ نمازوں کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ "(3)۔۔ انما یؤمن باٰ یاتنا الذین اذا ذکروا بھا خروا سجدًا۔"یقینی بات ہے کہ ہماری آیات کے ساتھ وہ لوگ ایمان رکھتے ہیں (جو ایسے ہیں کہ) جب ان کے ساتھ وہ نصیحت کیے جا تے ہیں تو وہ سجدے میں گر جاتے ہیں۔ یعنی ان پر عمل کرتے ہیں اور تسبیح کرتے ہیں یعنی اپنے رب کے حکم سے وہ نماز پڑھتے ہیں اور وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے اتراتے نہیں ہیں۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2913

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2914

2914 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا إسماعيل يحيى بن محمد الصفار ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا محمد بن جعفر غندر ثنا شعبة عن سفيان عن أبي سنان عن سعيد بن جبير في : قوله : { و قد كانوا يدعون إلى السجود و هم سالمون } قال : الصلوات في الجماعات

ہمیں خبر دی ہے ابو علی روزباری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو محمد بن جعفر غندر نے ان کو شعبہ نے سفیان سے ان کو ابو سنان نے ان کو سعید بن جبیر نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں۔ "(4)۔۔وقد کانو ا یدعون الی السجود وھم سالمون۔" وہ لوگ ایسے تھے کہ جب ان کو مسجدوں کی طرف بلایا جاتا تو وہ لوگ کامل اور درست تھے۔ فرمایا کہ اس سے مرا د باجماعت پانچ نمازیں ہیں۔

الصَّلَوَاتُ فِي الْجَمَاعَاتِ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي قَوْلِهِ ← أَبِي سِنَانٍ ← سُفْيَانَ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← إسماعيل يحيى بن محمد الصفار ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2914

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2915

2915 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي و أبو محمد بن أبي حامد المقري و أبو صادق العطار قالوا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن خالد بن خلي ثنا أحمد بن خالد الذهبي ثنا الحسن بن عمارة ثنا أبي سنان عن سعيد بن جبير عن أبي عباس قال في : قوله تعالى : { يدعون إلى السجود و هم سالمون } قال الرجل يسمع الآذان فلا يجيب الصلاة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر قاضی نے اور ابو محمد بن ابو حامد مقری نے اور ابو صادق عطار نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن خالد بن خلی نے ان کو احمد بن خالد ذہبی نے ان کو حسن بن عمارہ نے ان کو ابو سنان نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو ابو عباس نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں۔ "(5)۔۔ وقد کانوا یدعون الیٰ السجود وھم سالمون۔" نماز کی طر ف بلائے جاتے تھے حالانکہ وہ صحیح و سالم تھے۔ فرمایا کہ اس سے وہ آدمی مراد ہے جو اذان سنتا ہے مگر وہ نماز کے لئے اذان کی اجابت نہیں کرتا۔

فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: ← أَبي عباس. ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي سِنَانٍ ← الحسن بن عمارة ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الذَّهَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2915

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2916

2916 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمر قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم و مجاهد : ـ { و اصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداة و العشي } قالا الصلوات الخمس

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو سعید بن ابو عمر نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس بن یعقوب نے ان کو ہارون بن سلیمان نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے سفیان سے اس نے منصور سے اس نے ابراہیم سے اس نے مجاہد سے۔ "(6)۔۔ واصبر نفسک مع الذین یدعون ربھم بالغداۃ والعشی۔" اے پیغمبر اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ روکے رکھیے جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں۔ ابراہیم اور مجاہد دونوں نے کہا کہ اس سے مراد پانچ نمازیں ہیں۔

الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ. ← إبراهيم و مجاهد ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمر

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2916

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2917

2917 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا هشيم أنا سيار عن من حدثه عن ابن مسعود : أن ناسا من أهل السوق سمعوا الأذان فتركوا أمتعتهم و قاموا إلى الصلاة فقال : هؤلاء الذين قال الله عز و جل : { رجال لا تلهيهم تجارة و لا بيع عن ذكر الله و إقام الصلاة و إيتاء الزكاة }

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو حشیم نے ان کو سیار نے اس شخص سے جس کو حدیث بیان کی تھی ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ اہل بازار سے کچھ لوگوں نے اذان سنی اور انہوں نے اپنا سامان چھوڑ دیا اور نماز کے لئے کھڑے ہو گئے فرمایا کہ یہی لوگ ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔ "(7)۔۔ رجال لا تلھیھم تجارۃ ولا بیع عن ذکراللہ واقام الصلوٰۃ وایتاء الزکاۃ"۔ وہ ایسے لوگ ہیں کہ ان کو تجارت اور کوئی بیع اللہ کی یاد سے غافل نہیں کر سکتی اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے سے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← مَنْ ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2917

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2918

2918 - قال و ثنا سعيد بن منصور ثنا خلف بن خليفة ثنا أبان بن يزيد عن إبراهيم في : قوله : { رجال لا تلهيهم تجارة و لا بيع عن ذكر الله } قال : هم قوم من القبائل و الأسواق إذا حانت الصلاة لم يشغلهم شيء

وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے سعید بن منصور نے ان کو خلف بن خلیفہ نے ان کو ابان بن یزید نے ان کو ابرہیم ۔۔۔ اللہ کے اس قول کے بارے میں : "رجال لا تلھیھم تجارۃ ولا بیع عن ذکر اللہ ۔ " فرماتے ہیں کہ یہ وہ لوگ ہیں قبائل سے اور بازاروں سے کہ جب نماز کا وقت ہو جاتا انہیں کوئی چیزمصروف نہیں کر سکتی۔

هم قوم من القبائل و الأسواق إذا حانت الصلاة لم يشغلهم شيء ← اللہُ ← إبراهيم في قوله رجال لا تلهيهم تجارة و لا بيع ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2918

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2919

2919 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس ثنا محمد بن إسحاق الصنعاني ثنا حجاج بن محمد قال : قال ابن جريح و سمعت عطاء : ـ { يا أيها الذين آمنوا لا تلهكم أموالكم و لا أولادكم عن ذكر الله } قال : هي الصلاة المكتوبة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس نے ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو حجاب بن محمد نے وہ کہتے ہیں کہ ابن جریج نے کہا کہ میں نے عطاء سے سنا تھا کہ : "یا ایھا الذین آمنو لاتلھیکم اموالکم ولا اولاد کم عن ذکر اللہ۔" اے ایمان والو تمہیں تمہارے مال اور تمہاری اولادیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں۔ فرمایا کہ اس سے مراد فرض نماز یں ہیں۔

هي الصلاة المكتوبة ← اللہُ ← عطاء يا أيها الذين آمنوا لا تلهكم أموالكم و لا أولادكم ← ابن جريح و ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2919

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2920

2920 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا وكيع عن طلحة عن عطاء : ـ { رجال لا تلهيهم تجارة و لا بيع عن ذكر الله و إقام الصلاة و إيتاء الزكاة } قال : شهود الصلاة المكتوبة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے وہ دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو االعباس اصم نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے ان کو وکیع نے ان کو طلحہ نے ان کو عطاء نے کہ : "رجال لاتلھیھم تجارۃ ولا بیع عن ذکراللہ واقام الصلوٰۃ وایتاءالزکاۃ۔" وہ ایسے مرد ہیں کہ نہ ان کو اللہ کی یاد سے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ کرنے کوئی خرید و فروخت غافل کر سکتی ہیں اور نہ ہی کوئی بیع۔ فرمایا کہ اس سے مراد فرض نمازؤں کی حاضری ہے۔

شهود الصلاة المكتوبة ← الله و إقام الصلاة و إيتاء الزكاة ← عطاء رجال لا تلهيهم تجارة و لا بيع ← طَلْحَةَ، ← وَكِيعٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2920

chevron_left Previous
1…929394…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood