شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 26
26 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو بكر محمد بن عمر بن حفص الزاهد ثنا السري بن خزيمة الأبيوري ثنا عبد الله بن يزيد هو المقرئ ثنا سعيد ـ هو ابن أبي أيوب ـ حدثني محمد بن عجلان عن القعقاع بن حكيم عن أبي صالح عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا
ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے ابو بکر محمد بن عمر بن حفص زاہد نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے سری بن خزیمہ ابیوری نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے عبداللہ بن یزید مقری نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے سعید نے اور وہ ابن ابو ایوب ہیں وہ کہتے ہیں مجھے حدیث بیان کی ہے محمد بن عجلان نے قعقاع بن حکیم سے انہوں نے ابو صالح سے انہوں نے ابو ہریرہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ( اکمل المؤمنین ایمانا احسنھم خلقا ) مومنوں میں کامل ترین ایمان والا سب سے اچھے اخلاق کا مالک ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← عبد الله بن يزيد هو المقرئ ← السري بن خزيمة الأبيوري ← أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو بكر محمد بن عمر بن حفص الزاهد
Shuab ul Iman · Book › The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith · Hadith 26
