شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ الفصل الثاني · حديث 1106
1105 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا حاجب بن أحمد بن سفيان أنا أبو عبد الرحمن المروزي ثنا ابن المبارك ثنا شعبة عن منصور ـ ح : ـ 1105 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و اللفظ له ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا سفيان عن منصور و الأعمش عن ذر عن يسيع الحضرمي عن النعمان بن بشير قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الدعاء هو العبادة ثم قرأ : { و قال ربكم ادعوني أستجب لكم }
اور ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو حاجب بن احمد بن سفیان نے ان کو ابو عبدالرحمٰن مروزی نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو شعبہ نے منصور سے ۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور مندرجہ الفاظ انہیں کے ہیں ۔ ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ہارون بن سلیمان نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو سفیان نے ان کو منصور نے ان کو اعمش نے ان کو حضرت ذرنے ان کو یسع حضرمی نے ان کو نعمان بن بشیر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "ان الدعآء ھو العبادۃ "۔ کہ دعا ہی عبادت ہے ۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: "وقال ربکم ادعونی استجب لکم ان الذین یستکبرون عن عبادتیٰ سید خلون جھنم داخرین" ۔ ارشاد فرمایا کہ مجھ کو پکارو میں تمہاری پکار کا جواب دوں گا جو لوگ ہماری عبادت سے اتراتے ہیں عنقریب جہنم میں داخل ہوں گے ذلیل ہو کر۔ یعنی مذکورہ بالا آیات میں دعا اور پکار کا حکم ہے اس کے بعد عبادت سے اکڑنے پر وعید ہے ۔جس سے معلوم ہوا کہ دعا اور پکار عبادت ہے اور عبادت سے اکڑنا جہنم کا ذریعہ ہے نتیجہ یہ ہوا کہ دعا اور پکار سے اکڑنا جہنم کا ذریعہ ہے ۔ (ازمترجم)
رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ ← إن الدعاء هو العبادة ثم قرأ و ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ، ← ذَرٍّ، ← منصور و الأعمش ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و اللفظ له ← و، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَرْوَزِيُّ ← حاجب بن أحمد بن سفيان ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Chapter II · Hadith 1106
