Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9706

9707 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني علي بن أحمد بن قرقوب التمار بهمدان نا إبراهيم بن الحسين نا أبو اليمان نا شعيب عن الزهري أخبرني عطاء بن يزيد الليثي أن أبا سعيد الخدري أخبره : أن ناسا من الأنصار سألوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فأعطاهم و لم يسأله أحد إلا أعطاه حتى نفذ ما عنده فقال لهم حين أنفق كل شيء بيده ما يكون عندي من خير لا أدخره عنكم و إنه من يستعف يعفه الله و من يستغن يغنه الله و من يصبر يصبره الله و لم تعطوا عطاء خيرا و أوسع من الصبر

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی علی بن احمد بن قرقوب تمہارے ہمدان میں ان کو ابراہیم بن حسین نے ان کو ابو الیمان نے ان کو شعیب نے ان کو زہری نے ان کو خبر دی عطا بن یزید لیثی نے ان کو ابو سعید خدری نے خبر دی ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہﷺ سے کچھ مانگا تھا۔ حضور نے ان کو عطا فرمایا یہاں تک حضور ﷺ کے پاس جو کچھ تھا وہ سب ختم ہو گیا جبآپ ہر چیز اپنے ہاتھ سے خرچ کر بیٹھے تو فرمایا کہ میرے پاس جو کچھ مال تھا میں خرچ کر چکا ہوں میں نے تم لوگوں سے کوئیچیز بچا کر جمع نہیں کر رکھی ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جو شخص سوال کرنے سے بچے گا اللہ تعالیٰ اس کو سوال سے بچائے گا اور جو شخص مستغنی بنے گا اللہ اس کو غنی کر دے گا۔ اور جو شخص صبر کرے گا اللہ اس کو صبر دیں گے تم لوگ صبر سے زیادہ وسیع کوئی خیر نہیں عطا کئے گئے ہو۔

عطاء بن يزيد الليثي أن أبا سعيد الخدري ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← علي بن أحمد بن قرقوب التمار ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9706

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9707

9708 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني نا إسحاق بن إبراهيم نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن عطاء بن يزيد الليثي عن أبي سعيد الخدري قال : جاء ناس من الأنصار فسألوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فأعطاهم قال فجعل لا يسأله أحد منهم إلا أعطاه حتى نفذ ما عنده ثم قال لهم حين أنفق كل شيء عنده ما لكم عندنا من خير فلم ندخره عنكم و إنه من يستعف يعفه الله و من يستغن يغنه الله و من تصبر يصبر الله و لن تعطوا عطاء خيرا و أوسع من الصبر رواه البخاري في الصحيح عن أبي اليمان و أخرجه مسلم عن عبد بن حميد عن عبد الرزاق

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے زہری سے اس نے عطا بن یزید لیثی سے اس نے ابو سعید خدری سے وہ کہتے ہیں کہ انصار کے کچھ لوگ رسول اللہﷺ سے کچھ مانگنے کے لئے آئے حضؤر ﷺ نے ان کو دے دیا جو بھی مانگتا آپ اس کو دے دیتے یہاں تک کہ آپ کے پاس جو کچھ تھا وہ ختم ہو گیا ۔ پھر جب سب کچھ ختم ہو گیا جو ان کے پاس تھا تو آپ نے فرمایا ہمارے پاس جو کچھ تھا ہم نے اس کو تمہارے اوپر خرچ کر دیا ہے تم لوگوں سے کچھ بچا کر جمع نہیں کر رکھا بے شک جو شخص سوال کرنے سے بچے گا اللہ تعالیٰ اس کو بچائے گا اور جو شخص مستغنی بنے گا اللہ تعالیٰ اس کو غنی کر دے گا اور جو شخص صبر کرنے کی کوشش کرے گا اللہ اس کو صبر دے گا صبر سے زیادہ وسیع کوئی بہتر عطیہ نہیں کیا گیا ۔بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں ابو الیمان سے اور مسلم نے اس کو نقل کیا ہے عبداللہ بن حمید سے اس نے عبدالرزاق سے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9707

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9708

9709 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا محمد بن إبراهيم الهاشمي نا محمد بن عمرو الجرشي نا عبد الله بن الجراح نا عمران بن خالد الخزاعي عن عمران القصير عن الحسن قال : الإيمان الصبر و السماحة الصبر عن محارم الله و أداء فرائض الله هذا قول الحسن و قد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن ابراہیم ہاشمی نے ان کو محمد بن عمر جرشی نے ان کو عبداللہ بن جرح نے ان کو عمران بن خالد خزاعی نے ان کو عمران فقیر نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں ایمان صبر و سماحتہ وسخاوت کا نام ہے ۔ اللہ کی حرام کر دہ چیزوں سے صبر کرنا یعنی رک جانا اور اللہ کے فرائض کو ادا کرنا یہ قول حسن کا ہے ۔

محارم الله و أداء فرائض الله هذا قول الحسن و قد ← الإيمان الصبر و السماحة الصبر ← الْحَسَنِ، ← عِمْرَانُ الْقَصِيرُ، ← عِمْرَانُ بْنُ خَالِدٍ الْخُزَاعِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْجُرَشِيُّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9708

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9709

9710 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد بن إبراهيم الصيدلاني أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد الدارمي نا أبو بكر بن أبي شيبة نا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن عن جابر بن عبد الله قال : قيل يا رسول الله أي الأعمال أفضل ؟ قال : الصبر و السماحة

ہمیں خبر دی ابو بکر احمد بن محمد بن ابراہیم صیدلانی نے ان کو ابو الحن طائفی نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو ابو بکر بن ابو شیبہ نے ان کو حسین بن علی نے زائدہ سے اس نے ہشام سے اس نے حسن سے اس نے جابر بن عبداللہ سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم ﷺ سے ایمان کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا کہ الصبر و السماحتہ صبر و فیاضت۔

قِيلَ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أبو بكر أحمد بن محمد بن إبراهيم الصيدلاني

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9709

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9710

9711 - و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن محمويه العسكري نا أبو أسامة عبد الله بن محمد الحلبي نا عبد الرحمن بن عبد الله نا يوسف بن محمد بن المنكدر عن أبيه عن جابر : أن النبي صلى الله عليه و سلم سئل عن الإيمان قال الصبر و السماحة

اور ہمیں خبر دی ابو علی اور ذباری نے ان کو ابو بکر بن محمود عسکری نے ان کو ابو اسامہ عبداللہ بن محمد حلبی نے ان کو عبدالرحمٰن بن عبداللہ نے ان کو یسف بن منکدر نے اپنے والد سے انہوں نے حضرت جابر سے کہ نبی کریم ﷺ سے ایمان کے بارے میں پوچھا گیا آپ نے فرمایا ایمان صبر اور فیاض کا نام ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِيهِ ← يوسف بن محمد بن المنكدر ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ← أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَلَبِيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9710

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9711

9712 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو محمد عبد الله بن محمد بن إسحاق الفاكهي بمكة نا أبو يحيى بن أبي مسرة نا يوسف بن كامل نا سويد أبو حاتم نا عبد الله بن عبيد بن عمير الليثي عن أبيه عن جده قال : بينما أنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم إذ جاءه رجل فقال : يا رسول الله ما الإيمان ؟ قال : الصبر و السماحة قال : يا رسول الله فأي الإسلام أفضل ؟ قال : من سلم المسلمون من لسانه و يده قال : يا رسول الله فأي الهجرة أفضل ؟ قال : من هجر السوء قال : يا رسول الله فأي الجهاد أفضل ؟ قال : من أهريق دمه و عقر جواده قال يا رسول الله فأي الصدقة أفضل ؟ قال : جهد المقل قال : يا رسول الله فأي الصلاة أفضل ؟ قال : طول القنوت

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشر نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن محمد بن اسحاق فاکہی نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو یحییٰ بن ابو مسرہ نے ان کو یسف بن کامل نے ان کو سوید ابو حاتم نے ان کو عبید اللہ بن عبید بن عمیر لیثی نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اچانک ایک آدمی آیا آپ کے پاس اور کہنے لگا یا رسول اللہ ایمان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ صبر و سماحتہ اس نے پوچھا یا رسول اللہ اسلام کون سا اسلام ہے؟ فرمایا جس کے ہاتھ سے اور زبان سے لوگ سلامتی میں رہیں اس نے پوچھا کہ یا رسول اللہ ہجرت کون سی افضل ہے؟ فرمایا کہ جو شخص برائی کو چھوڑ دے اس نے پوچھا کہ جہاد کون سا افضل ہے ؟ فرمایا قتل ہو کر جس کا خون بہہ جائے اور اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کٹ جائیں اس نے پوچھا یا رسول اللہ صدقہ کون سا افضل ہے ؟ فرمایا کہ ناداری کے باوجود کوشش کر کے صدقہ کرنا اس نے پوچھا یا رسول اللہ نماز کون سی افضل ہے ؟ فرمایای جس میں لمبی قرات ہو یا لمبی دعا ہو۔

عند رسول الله صلى الله عليه و سلم إذ جاءه رجل فقال ← بَيْنَمَا ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ ← سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ، ← يُوسُفُ بْنُ كَامِلٍ، ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← أبو محمد عبد الله بن محمد بن إسحاق الفاكهي بمكة ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9711

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9712

9713 - و رواه أيضا أبو بدر الحلبي عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا

اور اسی طرح روایت کیا ابو بدر حلبی نے عبداللہ بن عبید بن عمیر سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بطریق مرسل۔

النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← و رواه أيضا أبو بدر الحلبي

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9712

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9713

9714 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا القاضي أبو بكر أحمد بن محمد بن خرزاد نا موسى بن إسحاق القاضي نا محمد بن معاوية نا ابن لهيعة عن الحارث بن يزيد الحضرمي عن علي بن رباح عن جنادة بن أبي أمية عن عبادة بن الصامت قال : قال رجل يا رسول الله أي العمل أفضل ؟ قال : الصبر و السماحة قال أريد أفضل من ذلك قال لا تتهم الله في شيء من قضائه

ہمیں خبر دی علی بناحمد بن عبدان نے ان کو قاضی ابو بکر احمد بن محمد بن خرزاد نے ان کو موسیٰ بن اسحاق قاضی نے ان کو محمد بن معاویہ نے ان کو ابن لبیعہ نےان کو حارث بن یزید حضرمی نے ان کو علی بن رباح نے ان کو جنادہ بن ابو امیہ نے ان کو عبادہ بن صامت نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا یا رسول اللہ کون سا مل افضلہے ؟ فرمایا صبرو سخاوت اس نے پوچھا کہ میں اس سے افضل پوچھتا ہوں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو اس کی قضا میں سے کسی چیز میں تہمت نہ لگاؤ۔

رَجُلٌ: ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← جُنَادَةُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، ← عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ، ← الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ الْحَضْرَمِيِّ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← القاضي أبو بكر أحمد بن محمد بن خرزاد ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9713

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9714

9715 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا تمتام و ابن أبي قماش قالا نا مسلم بن إبراهيم نا العلاء بن خالد القرشي نا يزيد الرقاشي عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الإيمان نصفان نصف في الصبر و نصف في الشكر

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو تمتام نے اور ابن ابو قماش نے وہ دونوں کہتے ہیں کہ ان کو مسلم بن ابراہیم نے ان کو علاء بن خالد قرشی نے ان کو یزید رقاشی نے ان کو انس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ایمان نصف نصف ہے آدھا صبر میں ہے اور آدھا شکر میں ہے ۔

أَنَسٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← العلاء بن خالد القرشي ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← تمتام و ابن أبي قماش ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9714

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9715

9716 - حدثنا أبو عبد الرحمن محمد بن الحسين السلمي أنا محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور أنا جعفر بن محمد بن سليمان الخلال نا يعقوب بن حميد نا محمد بن خالد المخزومي عن سفيان الثوري عن زبيد عن أبي وائل عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الصبر نصف الإيمان و اليقين الإيمان كله تفرد به يعقوب عن المخزومي و المحفوظ عن ابن مسعود من قوله غير مرفوع كما

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبدالرحمٰن محمد بن حسین سلمی نے ان کو محمد بن حسن بن حسین بن منصور نے ان کو جعفر بن محمد بن سلیمان حلال نے ان کو یعقوب بن حمید نے ان کو محمد بن خالد مخزومی نے ان کو سفیان ثوری نے زید سے اس نے ابو وائل سے اس نے عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ صبر آدھا ایمان ہے اور یقین پورا ایمان ہے ۔ اس روایت کے ساتھ یعقوب متفرد ہے مخزومی سے روایت کرنے میں اور محفوظ روایت ابن مسعود سے ہے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← زُبَيْدٍ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← جعفر بن محمد بن سليمان الخلال ← محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9715

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9716

9717 - حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا عبد الله بن محمد بن الحسن النصرابادي نا عبد الله بن هاشم نا وكيع عن الأعمش عن أبي ظبيان عن علقمة قال : قال عبد الله : الصبر نصف الإيمان و اليقين الإيمان كله

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو الحسن محمد بن حسن علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حسن نصر آبادی نے ان کو عبداللہ بن ہاشم نے ان کو وکیع نے اعمش سے اس نے ابو ضبیان سے اس نے علقمہ سے وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا کہ صبر نصف ایمان ہے اور یقین پورا ایمان ہے ۔

عبد الله الصبر نصف الإيمان و اليقين الإيمان كله ← عَلْقَمَةَ ← أَبِي ظَبْيَانَ، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← عبد الله بن محمد بن الحسن النصرابادي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9716

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9717

9718 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني نا إسحاق بن إبراهيم الديري أنا الديري أنا عبد الرزاق أنا معمر عن الحكم بن أبان عن عكرمة قال : قال علي خمس احفظوهن لو ركبتم الإبل لأنضيتموهن قبل أن تدركوهن : لا يخاف العبد إلا ذنبه و لا يرجو إلا ربه و لا يستحي جاهل أن يسأل و لا يستحي عالم إن لم يعلم أن يقول الله أعلم و الصبر من الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد إذا قطع الرأس نتن باقي الجسد و لا إيمان لمن لا صبر له و في رواية غيره نزى باقي الجسد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ محمد بن علی صنعانی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم دیری نے ہمیں خبر دی دیری نے کہ اس کو خبر دی عبدالرزاق نے ان کوخبر دی معمر نے ان کو حکم بن ابان نے ان کو عکرمہ نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی نے فرمایا پانچ صفات ہیں تم لوگ ان کی حفاظت کرنا اگرچہ تم اونٹ پر سوار ہو البتہ تم ان کو پا لینے سے قبل کوئی آدمی تم میں سے نہ گزرے کوئی بندہ نہ ڈرے مگر اپنے گناہ سے اور نہ امید رکھے مگر اپنے رب سے اور جو نہی جانتا وہ پوچھنے سے نہ شرمائے اور جو جانتا ہے وہ اگر کسی بات کو نہ جانتا ہو تو اللہ اعلم اللہ بہتر جانتا ہے کہنے سے عارنہ کرے اور صبر کا مرتبہ ایمان کے اندر ایسے ہے جیسے وجود میں سرکا مقام ہے کہ جب سر کو کاٹ دیا جائے تو باقی جسم سڑ کو بدبودار ہو جاتا ہے جس کا صبر نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں ہے اس کے علاوہ دیگر کی روایت میں ہے کہ باقی جسم خراب ہو جاتا ہے ۔

عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الدَّيْرِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّيْرِيُّ ← أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9717

chevron_left Previous
1…915916917…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood