شعب الإيمان · التاسع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الستر على أصحاب القروف · حديث 9670
9671 - أخبرناه أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا يعلى بن عبيد نا أبو سنان حدثني غير واحد عن علي أنه قال : طوبى لعبد يعرف الناس و لا يعرفونه يعرفه الله برضوان أولئك مصابيح الهدى ليسوا بالمذاييع و لا البذر ينجيهم الله من كل فتنة غبراء مظلمة
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو یعلیٰ بن عبید نے ان کو ابو سنان نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے متعدد لوگوں نے حضرت علی سے کہ انہوں نے فرمایا مبارک باد ہے اس بندے کے لئے جو لوگوں کو پہچانے مگر اس کو نہ پہچانیں۔ اللہ اس کو اپنی رضا مندی کے ساتھ پہچانے ۔ وہی لوگ ہدایت کے چراغ ہوں گے نہ وہ عیبوں کو پھیلانےاور ظاہر کرنے والے ہوں گے اور نہ برائی کا بیچ بونے والے ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کو ہر فتنے کے غبار و تاریکی سے نجات عطا کرے گا۔
عَلِیٍّ اَنَّہٗ ← غَيْرُ وَاحِدٍ، ← أَبُو سِنَانٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Sixty-ninth of the people of faith › And it is the door in covering the owners of the groves · Hadith 9670
