شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في مراعاة حق الرفيق · حديث 9574
9575 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا أبو بكر محمد بن داود بن سليمان قال : حدثني أحمد بن محمد بن عبد الرحمن السامي قال : نا خالد بن أحمد الأمير قال : كتب إلي الحسن بن عبد الصمد بن مسعود من أهل نيسابور قال : نا أحمد بن الخليل قال : نا جند بن والق النهري قال : نا مندل بن علي عن جعفر بن محمد قال : المروءة مروءتان مروءة في السفر و مروءة في الحضر فأما مروءة الحضر فقراءة القرآن و النظر في الكتب و حضور المساجد و مجالسة أهل الخير و أما مروءة السفر فبذل الزاد و قلة الخلاف على من يصحبك و المزاح في غير ما يسخط الله و إذا فارقتهم أن تنشر عنهم الجميل
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمد بن داؤد بن سلیمان نے ان کو احمد بن محمد بن عبدالرحمٰن سامی نے ان کو خالد بن احمد امیر نے وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس لکھا حسن بن عبدالصمد ابن مسعود نے اہل نیساپور میں سے وہ کہتے ہیں کہ ان کو خبر دی احمد بن حنبل نے ان کو جند بن والق نہروی نے ان کو مندل بن علی نے ان کو جعفر بن محمد نے انہوں نے فرمایا کہ مروت دو طرح کی ہوتی ہے ۔ ایک مروت سر کی دوسری حضر کی بہر حال حضر میں مروت یہ ہے ۔ قرآن مجید کی قرات کرنا۔ دینی کتب کا مطالعہ کرنا۔ مساجد میں پہنچنا اور اہل خیر کی صحبت اختیار کرنا۔ اور سفر کی مروت ہے سامان سفر کسی پر خرچ کرنا۔ اور اپنے ہم سفر کے ساتھ اختلاف نہ کرنا۔ اور مذاق ایسی کرنا جس سے اللہ ناراض نہ ہو اور آپ جب اس سے علیحدہ ہوں تو خوبصورت طریقے پر ہوں۔
جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ← جند بن والق النهري ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ← إلي الحسن بن عبد الصمد بن مسعود من أهل نيسابور ← خالد بن أحمد الأمير ← أحمد بن محمد بن عبد الرحمن السامي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › Chapter - taking into account the right of a comrade · Hadith 9574
