شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2873
2873 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ ثنا ابن صاعد ثنا عمرو بن علي ثنا أبو قتيبة ثنا طعمة بن عمرو الجعفري عن حبيب قال : أبو حفص و هو الحذاء عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صلى أربعين ليلة في جماعة كتب له براءة من النار و براءة من النفاق رفعه طعمه بن عمرو و رواه خالد بن طهمان أبو العلاء عن حبيب فوقفه و رفعه أخرى
ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے ان کو ابن صاعد نے ان کو عمر بن علی نے ان کو ابو قتیبہ نے ان کو طعمہ بن عمرو جعفری نے ان کو حبیب نے ابو حفص کہتے ہیں کہ وہ خداء ہے وہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چالیس راتیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھے اس کے لئے جہنم سے برات اور نفاق سے برات لکھی جاتی ہے۔ طلحہ بن عمرو نے اس کو مرفوع کیا ہے اور اس کو خالد بن طھمان نے ابو العلا سے اس نے حبیب سے اس کو موقوف بیان کیا ہے اور دوسری روایت میں اس کو مرفوع کیا ہے۔
أَنَسٍ، ← أبو حفص و هو الحذاء ← حَبِيبٍ ← طُعْمَةَ بْنِ عَمْرٍو الْجَعْفَرِيِّ ← أَبُو قُتَيْبَةَ، ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← ابْنُ صَاعِدٍ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2873
