شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11205
11205 - و أنشدنا محمد بن الحسين أنشدني علي بن أحمد الطرسوسي أنشدني أبو فراس الحارث بن سعيد بن حمدان لنفسه : ـ ( لم أر أخذك إذ جنيت لأني واثق منك بالإخاء الصحيح ) ( فجميل العدو غير جميل و قبيح الصديق غير قبيح )
اور ہمیں شعر سنائے محمد بن حسین نے ان کو شعر سنائے علی بن احمد طرسوسی نے ان کو ابو فراس حارث بن سعید بن حمدان نے اپنے کلام میں سے۔ مفہوم یہ ہے۔ جب میں غلطی اور گناہ کرتا ہوں تو مجھے یقین ہوتا ہے آپ مجھے گرفت نہیں کریں گے اس لئے کہ مجھے تیری طرف سے سچی دوستی اور بھائی چارے کا یقین ہے۔کیونکہ دشمن کا خوبصورت کام بدصورت اور برا ہوتا ہے اور دوست کا بدصورت کام بھی قبیح اور برا نہیں ہوتا۔
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11205
