شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المسلم سر أخيه · حديث 11193
11193 - و حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو نصر محمد بن حمدويه بن سهل المروزي ثنا عبد الله بن حماد الأيلي ثنا يحيى بن صالح ثنا سليمان بن بلال حدثني عبد الملك بن عطاء أن عبد الملك بن جابر بن عتيك أخبره لأن جابر بن عبد الله : أخبره أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إذا حدث الإنسان حديثا فرأى المحدث المحدث يلتفت حوله فهي أمانة لم يذكر العلوي حوله كذا وجدت في كتابي عن العلوي عبد الملك بن عطاء و إنما هو عبد الرحمن بن عطاء المديني كما رواه ابن وهب
اور ہمیں حدیث بیان کی ابوالحسن محمد بن حسین علوی نے ان کو ابو نصر محمد بن حمدویہ بن سہل مروزی نے ان کو عبداللہ بن حماد ایلی نے ان کو یحییٰ بن صالح نے ان کو سلمان بن بلال نے ان کو عبد الملک بن عطاء نے یہ کہ عبدالملک بن جابر بن عتیک نے اس کو خبر دی یہ کہ جابر بن عبداللہ نے اس کو خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا وہ فرماتے تھے کہ جب کوئی انسان کوئی بات بیان کرے کسی کو اور دیکھے کہ جو بات بتلا رہا ہے وہ جس کو بتلا رہا ہے اس کے ماحول کو دیکھ رہا ہے تو یہ بات اس کے لئے امانت ہوگی۔ اور علوی نے نہیں ذکر کیا ماحول کے لفظ کو میں نے اسی طرح پایا ہے اپنی کتاب میں علوی سے اس نے عبد الملک بن عطاء سے سوائے اس کے نہیں کہ وہ عبد الرحمن ٰبن عطاء مدینی ہے جیسے اس کو روایت کیا ہے ابن وھب نے ۔
أَنَّهُ ← لأن جابر بن عبد الله ← عبد الملك بن عطاء أن عبد الملك بن جابر بن عتيك ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، ← عبد الله بن حماد الأيلي ← أبو نصر محمد بن حمدويه بن سهل المروزي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ ← و،
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › Chapter in keeping a Muslim the secret of his brother · Hadith 11193
