شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11169
11169 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا سليمان بن حرب و حسن الأشيب قالا : ثنا أبو هلال ثنا قتادة عن أنس بن مالك قال سليمان : فلا أعلمه إلا رفعه و قال الحسن : إن شجرة كانت في الطريق تؤذي الناس فقطعها رجل فنحاها قال الأشيب : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فلقد رأيته يتقلب في ظلها في الجنة
ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو سلیمان بن خرب نے اور حسن بن اشیب نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو ہلال نے ان کو قتادہ نے انس بن مالک سے کہا سلیمان نے میں نہیں جانتا اس کو مگر اس نے مرفوع کیا ہے روایت کو اور حسن نے کہا ہے ۔ کہ بے شک ایک درخت تھا راستے پر جو لوگوں کو تکلیف دے رہا تھا ایک آدمی نے اس کو کاٹ کر راستے سے علیحدہ کر دیا۔ اشیب نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا البتہ تحقیق میں نے اس شخص کو جنت میں درخت کے سائے تلے دیکھا ہے۔
الأشيب ← الحسن إن شجرة كانت في الطريق تؤذي الناس فقطعها رجل فنحاها ← سليمان فلا أعلمه إلا رفعه و ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو هِلَالٍ؛ ← سليمان بن حرب و حسن الأشيب ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11169
