شعب الإيمان · السادس و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 11121
11121 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصغاني ثنا إسحاق الدبري ثنا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن أبيه قال : سمعت أسقفا من أهل نجران يكلم عمر بن الخطاب يقول : يا أمير المؤمنين إحذر قائل الثلاثة فقال عمر : ويلك و ما قائل الثلاثة قال : الرجل يأتي الإمام بالكذب فيقتل الإمام ذلك الرجل بحديث هذا الكذاب فيكون قد قتل نفسه و صاحبه و إمامه
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبد اللہ صنعانی نے ان کو اسحٰق دبری نے ان کو عبد الرزاق نے ان کو معمر نے زہری سے ان کو ابوبکر بن عبدالرحمن ٰبن حارث بن ہشام نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اہل بخر ان کے ایک بہت بڑے بہادر سے وہ حضرت عمر بن خطاب سے کلام کر رہا تھا کہنے لگا اے امیر المؤمنین آپ ڈرتے بچتے رہئے تین باتیں کرنے والے سے حضرت عمر نے پوچھا کہ ہلاک ہو جائے کیا ہے تین باتیں کہنے والا ۔ کہا کہ وہ آدمی جو امام وخلیفہ کے آگے جھوٹ بولے۔ پھر امام اور خلیفہ اس کوقتل کر دے اس کذاب کی بات کے سبب تو صورت حال کچھ اس طرح ہو جائے گی اس نے اپنے نفس کو تو قتل کیا ہے اس نے اپنے ساتھی کو بھی قتل کروایا ( جس کے خلاف جھوٹ بولا۔ اور اپنے خلیفہ کو بھی مروا دیا (یعنی قاتل بنا دیا۔)
عمر ويلك و ما قائل الثلاثة ← يا أمير المؤمنين إحذر قائل الثلاثة ← أسقفا من أهل نجران يكلم عمر بن الخطاب ← أَبِيهِ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ الدَّبْرِيُّ، ← أبو عبد الله الصغاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · The seventy-sixth of the people of faith › Season · Hadith 11121
