شعب الإيمان · السادس و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 11109
11109 - أخبرنا أبو الحسن علي بن الحسن الفهري المصري بمكة أنا أبو طاهر محمد بن عبد الغني ثنا أبو بكر بن عبد الوارث قال : قريء على يونس بن عبد الأعلى و أنا أسمع قال : حدثني أبو حاتم الحنظلي محمد بن إدريس ثنا أبو بكر بن أبي عتاب الأعين عن عبيد الله بن موسى عن إسرائيل عن السدي عن الوليد عن زيد عن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تبلغوني عن أحد من أصحابي شيئا فإني أحب أن أخرج عليكم و أنا سليم الصدر هذا غريب في رواية الأكابر عن الأصاغر و هي رواية يونس عن أبي حاتم
ہمیں خبر دی ابوالحسین علی بن حسن مہری مصری نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو طاہر محمد بن عبد الغنی نے ان کو ابو بکر بن عبد الوارث نے وہ کہتے ہیں کہ یہ پڑھی گئی یونس بن عبد الاعلی ٰکے سامنے۔ اور میں نے سنا تھا انہوں نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ابو حاتم حنظلی محمد بن ادریس نے ان کو ابو بکر بن ابوعتاب اعین نے ان کو عبید اللہ بن موسیٰ نے ان کو اسرائیل نے سندی سے اس نے ولید سے اس نے زید سے اس نے عبداللہ بن مسعود سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے پاس کوئی خبر نہ پہنچا نا میرے اصحاب میں سے۔ کسی ایک کی کسی شئی کے بارے میں بے شک میں پسند کرتا ہوں کہ میں تمہارے پاس آؤں تو میں سینے کا سلامتی والا ہوں (یعنی دل کی سلامتی والا ہوں میرے دل کو کوئی تمہاری طرف سے صدمہ نہ ہو ۔) یہ روایت غریب ہے اکابر کی اصاغر سے روایت میں اور یہی روایت ہے یونس کی ابو حاتم سے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زيد1 ← الْوَلِیْدُ ← السُّدِّيِّ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي عَتَّابٍ الْأَعْيَنُ، ← أبو حاتم الحنظلي محمد بن إدريس ← أسمع ← قريء على يونس بن عبد الأعلى و ← أبو بكر بن عبد الوارث ← أبو طاهر محمد بن عبد الغني ← أبو الحسن علي بن الحسن الفهري المصري بمكة
Shuab ul Iman · The seventy-sixth of the people of faith › Season · Hadith 11109
